English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shinnied | Verb | جلدی سے اترا چڑھا ۔ |
| Shinny | Noun | ہاکی کی طرح کے ایک کھیل کا نام نیز ہاکی کا گیند اور بلا ۔ |
| Shinplaster | Noun | ہنڈلی کے لیے تیار کیا گیا پلستر ۔ جُزوی کرنسی ۔ بہت کم تحفظ کے ساتھ جاری کیا گیا ۔ |
| Shinto | Noun | جاپان کا قَدیم مَذہَب جِس میں مظاہر پَرستی کی جاتی تھی ۔ |
| Shintoism | Noun | شنٹومت ۔ |
| Shintoist | Noun | شنٹو پرست ۔ شنٹو مت کا معتقد ۔ |
| Shintoistic | Adjective | شنتومَت والا ۔ |
| Shinty | Adjective | تاباں ۔ روشن ۔ چمکیلا ۔ چمکدار ۔ |
| Shiny | Adjective | صاف ۔ روشن ۔ تابدار ۔ چمکدار ۔ منجھا ہوا ۔ |
| Ship | Noun | سمندری جہاز یا اس کا عملہ ۔ |
| Ship accounts | شراکت کا بہی کھاتہ ۔ | |
| Ship agent | Noun | جہاز کمپنی کا ایجنٹ جس کے ذمے مال لادنے اور اُتارنے کے علاوہ عملے کی ملازمت ، جہاز کو ایندھن فراہم کرنا اس کی مرمت کے فرائض وغیرہ ہوتے ہیں ۔ |
| Ship agent shipg | Adjective | جہازوں کے مالکوں کے گماشتے ۔ |
| Ship biscuit | Noun | سخت بسکٹ جہازی بسکٹ شکر پارہ ۔ |
| Ship board | Noun | عَرشہ جہاز ۔ جہاز کا پہلو ۔ جہاز میں رُونما ہونے والا کوئی واقعہ ۔ |
| Ship borer | Noun | جہازی کیڑا جو جہاز کے پیندے کو کھوکھلا کر دیتا ہے ۔ پونکا ۔ |
| Ship borne | Noun | جہاز سے لے جایا جانے والا ۔ |
| Ship bound | Adjective | جہاز تک محدود ۔ |
| Ship boy | Noun | جہاز پر کام کرنے والا چھوکرا یا نوکر ۔ |
| Ship breaker | Noun | وہ ٹھیکہ دار جو اپنے جہاز کو توڑتا اور اس کے ٹکڑے بیچ ڈالتا ہے ۔ |
| Ship breaker | Noun | وہ ٹھیکہ دار جو اپنے جہاز کو توڑتا اور اس کے ٹکڑے بیچ ڈالتا ہے ۔ |
| Ship broker | دلال جہازاں ۔ | |
| Ship broker | دلال جہازاں ۔ | |
| Ship broker shipg | Adjective | جہاز دلال ۔ |
| Ship brokerage | — | — |
| Ship builder | Noun | جہاز ساز وہ شخص جس کا پیشہ یا کام جہاز یا ان کے نقشے بنانا ہو ۔ |
| Ship builder | Noun | جہاز ساز وہ شخص جس کا پیشہ یا کام جہاز یا ان کے نقشے بنانا ہو ۔ |
| Ship building | Noun | جہاز سازی ۔ سفینہ سازی ۔ |
| Ship building | Noun | جہاز سازی ۔ سفینہ سازی ۔ |
| Ship burial | Noun | جہاز نما تابوت میں مٹی کے نیچے تدفین ۔ |