English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shimza | Name | شمظ ۔ باز کر نا منع کرنا حلیمی کی بات چیت کرنا نرم گفتگو کر نا ۔ |
| Shin | Noun | مقدم ساق ۔ پنڈلی کا اگلا حصہ ۔ |
| Shin bone | Noun | پِنڈلی کی ہَڈّی ۔ ٹِبیا ۔ پَیش ٹانگ کی میانی ہَڈّی ۔ ٹَخنے اور گھُٹنے کے دَرمیان کے سامنے والی ہَڈّی ۔ |
| Shin bone | Noun | پِنڈلی کی ہَڈّی ۔ ٹِبیا ۔ پَیش ٹانگ کی میانی ہَڈّی ۔ ٹَخنے اور گھُٹنے کے دَرمیان کے سامنے والی ہَڈّی ۔ |
| Shin pad | — | — |
| Shinas | Name | شناس :شناخت کرنے والا ۔ جاننے والا ۔ |
| Shinawer | Name | شناور : تیرنے والا ۔ تیراک ۔ |
| Shinbone | Noun | ہنڈلی کی ہڈی ۔ عظم ساق ۔ |
| Shindig | Noun | تقریب ۔ جشن ۔ |
| Shindy | Noun | رنگ رلیاں ۔ |
| Shine | Noun | چمک ۔ روشنی ۔ چمک دمک ۔ |
| Shine up | Verb | غور سے دیکھنا ۔ گھورنا ۔ |
| Shine up to | کِسی کو خُوش کَرنے کی کوشش کرنا ۔ خُوشامَد کَرنا ۔ | |
| Shined | Verb | جلدی سے چڑھا اترا ۔ |
| Shiner | Noun | چَمَکنے والا ۔ چَمکانے والا ۔ چاندی کا سِکّہ ۔ |
| Shingle | Noun, Verb | لکڑی کے تختے ۔ پٹاو ۔ چھت پاٹنا ۔ لکڑی کے تختے لگانا ۔ خشخشی بال کاٹنا ۔ |
| Shingle weaver | Noun | چوبی کھپرا بنانے اور سجانے والا ۔ |
| Shingled | Verb | پتلے تختے یا کرپل سے پاٹا ۔ |
| Shingler | Noun | کھپرے دار ۔ کھپریل ۔ |
| Shingles | Noun | ایک جلدی مرض جس میں جسم کے دائیں طرف چکنے پڑ جاتے ہیں اور ان پر سوزش پڑ جاتی ہے ۔ |
| Shingles herpes zoster | Noun | ایک جلدی مرض جس میں جسم کے دائیں طرف چکتے پڑ جاتے ہیں اور ان پر سوزش پڑ جاتی ہے |
| Shingly | Adjective | گول چھوٹے پتھروں کی طرح ۔ |
| Shininess | Noun | چَمَک ۔ روشنی ۔ |
| Shining | Adjective | تاباں ۔ چمکتا ہُوا ۔ بہت عُمدہ ۔ روشَن ۔ |
| Shining light | Noun | نمایاں شخص ۔ |
| Shiningly | Adverb | چمکتے ہوۓ ۔ |
| Shiningness | Noun | چمک دمک ۔ تابانی ۔ درخشانی ۔ ضو فشانی ۔ ضیا باری ۔ |
| Shinkol | Name | شنکول ۔ حسین و جمیل خوبصورت شوخ زیبا ۔ |
| Shinleaf | Noun | جوڑ پتی ۔ زمستانی بوٹیوں میں سے ایک بُوٹی جو شُمالی امریکا میں ہوتی ہے ۔ |
| Shinnery | Noun | ناٹے درختوں کا جھنڈ ۔ گھنی پیدائش ۔ |