English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shikoh Name شکوہ : شان و شوکت ۔ عظمت ۔ جاہ و جلال /
Shikra Noun شِکرا ۔ ہندوستان کا چھوٹا باز ۔
Shiksa Noun یہودیوں میں غیر یہودی لڑکی یا عورت ۔ کافرہ ۔
Shilana Name شیلانہ ۔ عناب ۔
Shill Noun جوۓ بازی میں پتے بازوں کا وہ ساتھی جو بظاہِر تماشائیوں میں کھڑا ہوتا ہے اور اِن کو وَرغلاتا ہے ۔
Shillelagh Noun شلیلا ۔ آئرستان میں شاہ بلوط کا چھوٹا پودا اور لکڑی جو بطور ڈنڈے کے اِستعمال ہو ۔
Shillibeer Noun کرایہ کی گاڑی جسے گھوڑے کھینچتے ہیں ۔
Shilling Noun بارہ پنس کا سکّہ ۔ شلنگ ۔
Shilling shocker Noun سنسنی خیز ناول ۔ ناول جس کے موضوع جرم و تشدد ہوں ۔
Shillingsworth Adjective ایک شلنگ کا ۔
Shilly shallied Verb زیادہ وقت لیا ۔
Shilly shally Idiom فضول قسم کی ہچکچاہٹ ۔
Shilly shally Idiom فضول قسم کی ہچکچاہٹ ۔
Shilpit Adjective لاغر ۔ ضعیف ۔ ناتواں ۔ کمزور ۔
Shim Noun فانہ ۔ لجر ۔ پچر ۔ شم ۔
Shim sham shimmy
Shimaiel Name شمائل اطوار عادت ۔
Shimaiem Name شمائم ۔ مہک خوشبو ۔
Shimas Name شِماص : نکل جانا ۔ بچ جانا ۔
Shimiz Name شومیز: کھیتی باڑی والی زمین :
Shimla Name شملہ ۔ ہوا باد ۔
Shimmer Noun ٹمٹماہٹ ۔ دھیمی لرزاں روشنی ۔
Shimmered Verb چمکا ۔
Shimmery Adjective ٹِمٹماتی ہوئی ۔
Shimmied Verb ڈانس کیا ۔
Shimmy Noun ایک قِسم کا پُرشور اور پُرجوش امریکی رقص جو ۱۹۲۰ میں پہلی بار مقبول ہوا ۔
Shimmy shirt Noun قمیض ۔ کرتا ۔ شرٹ ۔
Shimose Noun جاپان کا ایک آتش گیر مادہ ۔
Shimra Name شمرہ ۔ د ریا دل سخی فیاض ۔
Shimrana Name شمرانہ ۔ بردبار سنجیدہ خاموش متین ۔