English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shifting accent | Noun | تغیر پذیر تاکید ۔ |
| Shifting ballast | Noun | جہاز کا توازن برقرار رکھنے والی کوئی نقل پذیر بھاری چیز ۔ |
| Shifting of a tax | منتقلی محصول ۔ | |
| Shifting the burden of proof | بار بار ثبوت کا منتقل ہونا ۔ ثبوت کا ایک فریق سے دوسرے پر آنا ۔ | |
| Shifting use | Noun | نقل پذیر تصرف ۔ |
| Shiftingly | Adverb | مُنتقلی کرتے ہوۓ ۔ تبدیلی کرتے ہوۓ ۔ |
| Shiftingness | Noun | تبدیلی ۔ |
| Shiftless | Adjective | غیر حاضر دماغ ۔ نااہل ۔ کاہِل ۔ بے تدبیر ۔ |
| Shiftlessly | Adverb | بے تدبیری سے ۔ |
| Shiftlessness | Noun | بے تدبیری ۔ بے تبدیلی ۔ |
| Shifty | Adjective | مُتغیر ۔ پُر تدبیر ۔ پُر کار ۔ حیلہ باز ۔ چالاک ۔ فریبی ۔ |
| Shigella | Adjective | پیچش پیدا کرنے والے بیکٹیریا کی ایک قسم ۔ |
| Shigerf | Name | شگرف : بزرگ ۔ شریف ۔ نیک ۔ |
| Shigerfa | Name | شگرفہ ۔ عجیب نا در نیک بز رگ شریف ۔ |
| Shighaz | Name | شغاذ : مشہور ایرانی پہلوان رستم کے بھائی کا نام۔ |
| Shih tzu | — | — |
| Shiham | Name | شہم : ہو شیار و تیز فہم آدمی ۔ |
| Shiism | Noun | شیعیت ۔ |
| Shiism | Noun | شیعیت ۔ |
| Shiitake | Noun | ایک خوردنی کھمبی جو جاپان اور چین میں بلوط کے لٹھوں پر اگائی جاتی ہے ۔ |
| Shiite | Noun | شیعہ فِرقے کا فرد ۔ اہل تشیع ۔ |
| Shiite | Noun | شیعہ فِرقے کا فرد ۔ اہل تشیع ۔ |
| Shiitic | Adjective | شیعہ سے متعلق ۔ |
| Shikar | Noun | (اُردُو) شِکار ۔ شکار کرنا ۔ |
| Shikara | Noun | عہد وسطیٰ کا ہندوستانی مندر ۔ کشمیری کشتی ۔ |
| Shikari | Noun | شِکاری ۔ ہانکا ۔ |
| Shikasta | Noun | شکستہ تحریر ۔ |
| Shikii | Noun | موٹا ریشمی سوت یا دھاگا ۔ ایک قسم کا موٹا ریشمی کپڑا ۔ |
| Shikma | Name | شکمہ ۔ عالم ۔ دنیا ۔ جہان ۔ بدلہ ۔ |
| Shiko | Noun | برمیوں کی کورنش ۔ |