English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shield bugs Adjective شیلڈ بگز ۔ ڈھال کھٹمل ۔ درختوں اور پودوں کا رس چوسنے والے کھٹمل ۸ سے ۱۰ ملی میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔
Shield fern Noun عام سرخس جو جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس میں سپر کی شکل کے زیرہ پوش ہوتے ہیں ۔
Shield fern Noun عام سرخس جو جنس سے تعلق رکھتا ہے ۔ اس میں سپر کی شکل کے زیرہ پوش ہوتے ہیں ۔
Shield of arms
Shield of pretence Noun کسی نقابتی نشان کے اندر دوسرا نقابتی نشان ۔
Shield shaped
Shield volcano Noun چوڑی گنبد نما آتش فشاں چوٹی ۔ ڈھالو کناروں والی ۔
Shielded Adjective سپر دار ۔ سخت کھپروں والے ۔ سپر بردار ۔
Shielder Noun حِفاظت کَرنے والا ۔
Shieldless Adjective بے سپر ۔ بے ڈھال ۔
Shieling Noun گوہل ۔ جھگی ۔ عارضی ٹھکانا ۔ چراگاہ ۔ بھیڑوں کا باڑا ۔
Shifa Name شفا ۔ صحت یابی ۔
Shifan Name شفان ۔ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا ۔
Shift Verb کسی اور کے ساتھ تبادلہ کر لینا ۔
Shift about Idiom ڈانوا ڈول ہونا ۔
Shift differential ۔
Shift for oneself Verb اپنی مرضی کرنا ۔ اپنی راہ خُود مُتَعین کرنا ۔
Shift key Noun شفٹ کیِ ۔ کیِ بورڈ کی ایک کیِ جسے اگر کسی دوسری کیِ کے ساتھ ملا کر دبایا جائے تو یہ متبادل معنی دیتی ہے ۔ مثال کے طور پر کسی حرف کی کیِ دبانے سے یہ بڑے حروف تخلیق کرتی ہے ۔
Shift of butts Noun جہاز کے تختوں کی ترتیب ۔
Shift off Verb ٹال جانا ۔ اڑا جانا ۔
Shift reaction Phrase شفٹ ری ایکشن : ہائیڈ روجن کی تیاری میں ایک مرحلہ جس کے دورا کاربن مونوآکسائیڈ کا بھاپ سے عمل کراکے اسے ہائیڈ روجن اور کاربن ڈائی آکسائیڈ میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔
Shift register Noun شفٹ رجسٹر ۔ ایک سرکٹ جس میں تمام بٹس کو گھڑی کے چکر کی پوزیشن میں شفٹ کردیا جاتا ہے ۔
Shift work Noun باریاں باندھ کر یا باریوں میں ہونے والا کام ۔
Shiftable Noun نقل پذیر ۔ تبدیل پذیر ۔
Shifted Verb منتقل ہوا ۔
Shifter Noun تبدیل ہونے والا ۔
Shiftful Adjective چالاک ۔ کائیاں ۔ ہوشیار ۔ دغا باز ۔
Shiftily Adverb عبارانہ ۔ مکارانہ ۔
Shiftiness Noun عیّاری ۔ مکاری ۔ فریب ۔
Shifting Adjective بدلنے والا ۔ تبدیل پذیر ۔ نقل پذیر ۔