shift key – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شفٹ کیِ ۔ کیِ بورڈ کی ایک کیِ جسے اگر کسی دوسری کیِ کے ساتھ ملا کر دبایا جائے تو یہ متبادل معنی دیتی ہے ۔ مثال کے طور پر کسی حرف کی کیِ دبانے سے یہ بڑے حروف تخلیق کرتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu