English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shes nice i think so too
Sheth Noun لکڑی کی پتلی پٹی ۔
Shetland Noun جزائر شٹ لینڈ ۔
Shetland lace Noun ایک اونی جالی دار آرائشی کپڑا ۔ اونی جھالر ۔
Shetland pony Noun شٹ لینڈی ٹٹو ۔ جھبرے بالوں اور بہت چھوٹے قد کا ایک بوجھ اُٹھانے والا ٹٹو ۔
Shetland sheepdog Noun بھیڑوں کی رکھوالی کَرنے والے کُتّے کی ایک نسل جس کا ابتدائی تعلق جزائر شٹ لینڈ سے ہے ۔
Shetland wool Noun باریک ڈھیلی ہٹائی والا اُونی دھاگا جو شٹ لینڈی بھیڑوں کی اُون سے تیّار کیا جاتا ہے ۔
Shetlander Noun جزائر شیٹ لینڈ کا شہری ۔ باشندہ ۔ وہاں کا رہنے والا ۔
Sheugh Noun تنگ گھاٹی ۔ نالا ۔ خندق ۔
Sheumatic endocarditis Noun گٹھیاوی بخار کی وجہ سے دل کے والو کی سوزش
Sheumatic fever Noun وجع المفاصلی بخار ، گھٹیاوی بخار ، یہ ایک شدید متعدی بخار جس میں جوڑ متورم ہوتے ہیں نیز دل کی اندرونی اور بیرونی جھلیاں بھی متورم ہو جاتی ہیں
Sheva Noun حرف صحیح کے نیچے یہ نشان ۔
Shew Verb تماشا کرنا ۔ نمائش کرنا ۔
Shewa Name شیوہ ۔ عادت طریقہ اطوار ۔
Shewbread Noun بے خمیر جو یہودی راہب خداوند کو پیش کرتے ہیں ۔
Sheyle Verb آنکھوں کو ترچھا کر کے دیکھنا ۔ عادتاً ترچھی نظر سے دیکھنا ۔
Shezi Name شیزی ۔ آبنوس ۔
Shia Noun, Adjective اسلامی فرقہ جو حضرت علیؓ کو پہلا جائز خلیفہ مانتا ہے ۔ شیعی ۔ شیعہ مذہب کا پیرو ۔ شیعہ فرقے سے متعلق ۔
Shia law شیعی قانون ۔
Shiah Noun شیعہ ۔
Shiatso Noun مالِش کی جاپانی تکنیک جِس میں سوزن زنی کے نازُک نقاط پر انگلی کا دباوٴ ڈالا جاتا ہے ۔
Shiatsu Noun آلے کے بغیر انگوٹھوں انگلیوں اور ہتھیلیوں سے کیا جانے والا میکانکی عمل ۔
Shibah Noun سات دنوں کا روایتی ماتم جو کسی کی موت پر یہودی کرتے ہیں ۔
Shibboleth Noun اناجیلی حوالے کے مُطابِق ایک لفظ جِس کے تلفظ سے مُقامیوں اور مہاجروں کی شناخت ہو جاتی تھی ۔
Shibh Name شبہ ۔ مانند ۔ مثل ۔ مشابہ ۔ شبیہ ۔ فوٹو ۔ تصویر ۔
Shibih Name شبیہ ۔ مثل مانند ۔ مشابہ ۔ تصویر ۔
Shibl Name شبل : شیر لا بچہ ۔
Shibla Name شبلہ ۔ چھوٹی شیرنی ۔ شیر کا بچہ ۔
Shible Name ثبلی ۔ شیر کا بچہ ۔
Shibli Name شیر کا بچہ ۔ عراق کے مشہور ولی (حضرت ابوبکر شبلی) آپکا اصل نام جعفر بن یونس ہے ۔