English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salad Noun سَلاد ۔ تازَہ سَبزِيوں ۔ پھَلوں کو کاٹ کَر اُن پَر تيل اور سِرکَہ ڈال کَر بَنايا ہُوا مُرَکَّب ۔
Salad burnet Noun مشکک ، رشکک
Salad burnet Noun مشکک ، رشکک
Salad cream Noun کریم یا نفیس پتلی بالائی سے تیار کردہ کچومر یا سلاد کے ساتھ کا مسالہ ۔
Salad days Noun کچی عمر ۔ نا تجربہ کاری کا زمانہ ۔
Salad dressing Noun سلاد کا مسالا ۔
Salad oil
Salading Noun سبزیاں اور بوٹیاں جو بطور سلاد استعمال ہوتی ہیں ۔
Salads مختلف سبزیوں کے ٹکڑے ۔
Salafa Name سلافہ ۔ پھپلی ۔ سابقہ پہلی ۔
Salah Name صلاح ۔ پکار ۔
Salah ud deen Name صلاح الدین ۔ دین کی پکار ۔
Salahuddin Name صلاح الدین ۔ دین کی پکار ۔
Salal Noun ایک سدا بہار جھاڑی جس میں میٹھی بیریاں ہوتی ہیں ۔
Salalam Name سلالم : خیبر کے ایک قلعہ کا نام ۔
Salam Name سلام ۔ بندگی ۔
Salam to all at home Phrase گھر میں موجودتمام افراد کو سلام
Salama Name سلامہ : نقائص و عیوب سے مبرا ۔ پاکیزہ ۔ پاک صاف ۔
Salamandarine Adjective سَمَندَری ۔ سَمَندَر صِفت ۔ وہ چيز جو سَمَندَر ميں رہ سَکے ۔
Salamander Adjective سالا مندر ۔ چھپکلی نما ۔ بے ضرر ۔ نم آلود ۔ نم آلود ۔ نرم بدن ۔ دمدار جل چریا ۔ دم سمیت ۱۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا میں صرف چار پنجہ نما انگلیاں ہوتی ہیں ۔
Salamander cloth
Salamanders hair
Salamanders wool
Salamandrian Adjective سمندر سے مشابہ ۔ سمندر سے متعلق ۔
Salamandridae Adjective سالا مینڈریڈا ۔ خیثوم ریز یا گل پھڑا انداز ۔ دم دار جل تھلیئے ان کے دانت ڈمبلی ہڈی جیسے لمبی قطار میں ہوتے ہیں ۔ گل پھڑے صرف لاروا کے مرحلہ میں ہوتے ہیں ۔
Salamandrine Adjective سمندر سے مشابہ ۔ سمندر صفت ۔ سمندر یہ سے متعلق ۔
Salamandroid Adjective سمندر خو ۔ سمندر صفت ۔
Salamat Name سلامت ۔ سادگی ۔
Salambao Noun مچھلی پکڑنے کا ایک بڑا جال ۔
Salame Noun اطالوی ساسج جسے تیز مسالا اور اکثر لہسن ڈال کر بناتے ہیں ۔