salamander – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سالا مندر ۔ چھپکلی نما ۔ بے ضرر ۔ نم آلود ۔ نم آلود ۔ نرم بدن ۔ دمدار جل چریا ۔ دم سمیت ۱۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ اگلے اور پچھلے اعضا میں صرف چار پنجہ نما انگلیاں ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سالامندر ۔ چھپکلی نما ۔ بے ضرر ۔ نم آلود ۔ نرم بدن ۔ افسانوی کیڑا جو آگ میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سمندر ۔ آگ کا کیڑا ۔ بہادر سپاہی ۔ بارود اُڑانے کا تیز گرم لوہا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سَمَندَر (آگ کا کيڑا) چھِپکَلی جيسی بَغير کھيرے (کھَريٹے) والی جِنس ميں سے کوئی ايک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک دمدار جانور ، گرگٹ ۔

🔹 Roman Urdu