English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Salami Noun سَلامی ۔ سَلامے ۔ گائے يا خَنزير کے گوشت کے قيمے کا چَٹ پَٹا اطالوی نَژاد ساسيج ۔
Salamstone Noun نیلا نیلم جو سری لنکا میں پایا جاتا ہے ۔
Salangane Noun ایک قسم کی ابابیل ۔ بحری ابابیل ۔
Salangid Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Salaq Name سالک ۔ پابند شرع ۔
Salar Name سالار : سردار ۔ رہنما ۔ کمانڈر ۔
Salari tree Noun مقل ، گوگل ، گوگر
Salariat Noun تنخواہ دار طبقہ ۔ مُلازم طبقہ ۔ مُلازمت کرنے والا طبقہ ۔
Salaried Adjective تنخواہ دار ۔ ملازم ۔ ملازمت پیشہ ۔
Salaried staff man Adjective تنخواہ یاب ملازمین ۔
Salaries account Noun تنخواہ کھاتا ۔
Salary تنحواہ ۔
Salary man Adjective تنخواہ مشاہرہ باقاعدہ کام کا معاوضہ جو کسی شخص کو مقررہ معیار پر دیا جاتا ہے خصوصا ایسے کام کے لیے جو جسمانی محنت کا نہ ہو ۔
Salary scale man Adjective تنخواہ کا جدول ۔
Salaryman Noun اچھا پڑھا لِکھا تنخواہ دار نہ کہ مزدور ۔ دستکار ۔
Salasal Name سلاسل: زنجیریں ۔
Salasat Name سلاست ۔ روانی سادگی ۔
Salayat Name صلایت ۔ مضبوط ۔
Salazopyrin Noun سلفا سالا زین کا تجارتی نام ۔
Salb Name صلب ۔ ٹھوس ۔
Salband Noun معدنیات کی پتلی تہ ۔
Salbia Name صلبیہ ۔ آنکھوں کا ساتواں پردہ ۔
Salbob Name سلبوب : اچک لینے وال ۔ چھین لینے والا ۔
Salbutamol Noun ہوا کی نالیوں کو کھلا کرنے والا عامل ۔
Salbutamol ventolin
Salchow Noun جمی ہوئی برف پر اسکیٹنگ کرنے میں پاوٴں پر سے اُچھل کر گھومنے اور دوسرے پاوٴں پر واپس اُترنے کا کرتب ۔
Saldanin Noun دھتورہ کا ایک مقامی مخدر (سن کرنے والی دوا)
Saldidae Adjective سالڈیڈا ۔ ساحلی کھٹملوں کا خاندان ۔ چھوٹے چپٹے اور بیضوی حشرات میں جو تالابوں اور ندیوں کے کنارے پہ اگی کائی یا کیچڑ میں پائے جاتے ہیں ۔
Sale فروخت کرنا ۔
Sale advertising نمائشی تشہیر ۔ تشہیری مہم ۔ اشتہاری بورڈ آویزہ کرنا ۔