English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sale and lease back com | Adjective | کسی کمپنی کے مالک کا اپنے مستقل آثاثے مثلا مشینری عمارت وغیرہ کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچ کر دوبارہ کرایہ پر لے لینے کا بندوبست ۔ |
| Sale and return | Noun | جاکڑ ۔ جانکڑ ۔ سیرنی پھیرنی ۔ |
| Sale by description | Adjective | جو مال دکھایا گیا ہو اسی قسم کا مال ہونے کی صورت میں فروخت ۔ |
| Sale by sample | بیع یا فروخت بذریعہ نمونہ ۔ | |
| Sale by sample com | Adjective | بیع یا فروخت بذریعہ نمونہ ہو اور شے نمونہ کے مطابق نہ ہو تو خریدار کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اس کے مال کو لینے سے انکار کر دے ۔ |
| Sale certificate | صداقت نامہ فروخت یا نیلام ۔ | |
| Sale charges mar | Adjective | اشیاء فروخت کرنے کے سلسلے میں اخراجات ۔ |
| Sale conditional | بیع مشروط ۔ بیع بالوفا ۔ | |
| Sale contract | Noun | معاہدہ بیع ، معاہدہ فروخت ۔ |
| Sale contract for | معاہدہ بیع ۔ معاہدہ فروخت ۔ | |
| Sale contract law | Adjective | معاہدہ فروخت اس امر کا اقرار ہے کہ کوئی شے یا جائیداد طے شدہ شرائط کے بموجب خریدار کو منتقل کردی جائے گی ۔ |
| Sale in execution | نیلام بہ اجرائے ڈگری ۔ | |
| Sale invoice | بیچک بنام فروخت کنندہ ۔ | |
| Sale manner of | طریقہ فروخت ۔ | |
| Sale notice | اطلا ع فروخت ۔ | |
| Sale of goods law | Adjective | بیع مال کی تعریف میں اسٹاک اور حصص شامل ہیں ۔ |
| Sale of work | Noun | کِسی خیراتی کام کے لیے رقم جمع کرنے کی غرض سے لگایا جانے والا عموماً دستکاریوں کا بازار ۔ |
| Sale on apprival | Adjective | بیع بہ شرط منظوری بیع یا فروخت بشرط منظوری کا بہ مطلب ہے کہ خریدار جب اس شے کے متعلق اطمینان کر لے تو بیع مکمل ہو جائے گی ۔ |
| Sale on approval | بیع ، شرط منظوری ۔ بیع یا فروخت ۔ | |
| Sale or return | Noun | ضرورت سے زائد مقدار کی واپسی کی شرط پر خریدا جانے والا مال ۔ |
| Sale or return law | Adjective | خریدے ہوئے مال کو مقررہ وقت کے اندر واپس کرنے کا معاہدہ ۔ |
| Sale price | زرثمن ۔ قیمت فروخت ۔ قیمت بیع ۔ | |
| Sale proclamation of | اشتہار نیلام ۔ | |
| Sale public | عام فروخت ۔ | |
| Sale re | بیع مکرر ۔ دوبارہ فروخت ۔ | |
| Sale ring | مارکیٹ میں جانوروں کا باڑہ ۔ | |
| Sale ring com | Adjective | نیلام کرنے والے کے گرد خریداروں کا جھنڈ ۔ |
| Sale value | مالیت فروخت ۔ قدر فروخت ۔ قدر بیع ۔ | |
| Saleability | Noun | بآسانی فروخت کے قابل ہونا ۔ آسانی سے بیچنے کے قابل ہونا ۔ |
| Saleable | Adjective | بکاﺅ ۔ بکری کے لائق ۔ |