English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sakran | Name | سکران : مست ۔ ہر حال میں خوش ۔ |
| Saksaina | Name | سکسینہ : کاستھوں کا ایک کوٹ ۔ |
| Sakta | Noun | ہندووٴں کا ایک فِرقہ جو شکتی پوجا کرتا ہے یعنی طاقت کی پرستش ۔ |
| Sakti | Noun | قوت ۔ خصوصاً دیوتا کی استری یا دیوی کے روپ میں متصوّر ۔ |
| Sakut | Name | ساکوت : بہت چپ رہنے والا ۔ |
| Sal | Noun | نمک ۔ |
| Sal ammonac | سال امونیک ۔ امونیم کلو رائیڈ ۔ | |
| Sal ammoniac | Phrase | سال آمونیک : یہ امونیم کلورائیڈ (nh4ci) کا قدیم نام ہے ۔ |
| Sal ammoniac | Phrase | سال آمونیک : یہ امونیم کلورائیڈ (nh4ci) کا قدیم نام ہے ۔ |
| Sal prunella | — | — |
| Sal soda | Noun | سال سوڈا ۔ کھاری سوڈا ۔ دھوبی سوڈا ۔ قَلمی سوڈِيَم کاربونيٹ جو دھونے کے عامِل کے طَور پَر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
| Sal volatile | Noun | خُشبُو دار نَمَک ۔ ايک سُونگھنےوالا نَمَک جو امونِيَم کاربونيٹ ميں امونِيا کا پانی يا الکحَل مِلانے سے بَنتا ہے ۔ |
| Sala | Noun | بڑا کمرہ یا دالان ۔ خصوصاً کھانے کا کمرہ ۔ |
| Salaa | Name | صلاء : پکار ۔ ندا ، آواز ۔ |
| Salaab | Name | صلاب : سختی ۔ مضبوطی ۔ پائیداری ۔ |
| Salaam | Noun | نَمَک ۔ سَلام ۔ مَشرَق قَريب ميں سَلام يا اچھی صحَت ۔ |
| Salaamed | Verb | اسلام کیا خوش آمدید کیا ۔ |
| Salab | Name | صلب ۔ ٹھوس ۔ |
| Salabat | Name | صلابت ۔ مضبوطی و استحکام ۔ |
| Salability | Noun | بِکری کی صَلاحِيَت ، قابلِيَت ۔ فَروخت پَذيری ۔ |
| Salable | Adjective | قابل فروخت بکائو بکنے کے لائق جس چیز کی مانگ ہو ۔ |
| Salable interest | حق قابل فروخت ۔ مفاد قابل فروخت ۔ | |
| Salable saleable | — | — |
| Salable tenure | حقیت قابل فروخت یا قابل نیلام ۔ | |
| Salably | Adverb | فَروخت پَذيری کے ساتھ ۔ |
| Salacious | Adjective | سیلیکیئس ۔ عیاش ۔ شہوت ران ۔ جنس میں بہت زیادہ دلچسپی لینے والا ۔ جس سے جنسی اشتعال پیدا ہو ۔ |
| Salaciously | Adverb | عياشانَہ ۔ حُسن کارانَہ ۔ |
| Salaciousness | Noun | شہوت انگیزی ۔ شہوت پسندی ۔ شہوت پرستی ۔ |
| Salacity | Noun | عریانی ۔ بے شرمی ۔ بغیر شرم کے ۔ |
| Salacot | Noun | کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چوڑے چھجے کی فلیپینی ٹوپی ۔ |