English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shampooed | Verb | شیمپو لگایا ۔ |
| Shampooer | Noun | بالوں یا سر کو دھونے والا ۔ |
| Shampooing | Verb | سر کی مالش ، بدن دبانا ، سر کو یا بالوں کو دھونا ۔ |
| Shamra | Name | شمرہ ۔ حلیم طبع ۔ |
| Shamrock | Noun | تین پتوں والی گھاس جو آئرستان کا قومی نشان ہے ۔ |
| Shams | Name | شمس : سورج ۔ آفتاب ۔ |
| Shams al din altmash | Noun, Name, Historical | التتمش، 1211ء تا 1236ء، شمس الدين التتمش سلطنت دہلي كا تيسرا حكمران اور خاندان غلاماں كا تيسرا بادشاه۔ قطب الدین ایبک کا غلام تھا۔ ہونہار دیکھ کر بادشاہ نے اپنا داماد بنا لیا۔ 1211ء میں قطب الدین ایبک کے نااہل بیٹے آرام شاہ کو تخت سے اتار کر خود حکمران بن گیا۔ |
| Shams ul taqleen | — | — |
| Shams un nisa | Name | شمس النساء ۔ عورتو کا سورج ۔ |
| Shamsa | Name | شمسہ ۔ بالوں میں لگانے کا سنہرا چاند ۔ |
| Shamsh | Name | شمش : سورج ۔ آفتاب ۔ |
| Shamshad | Name | شمشاد ۔ خوبصورت ۔ |
| Shamsheer | Name | شمشیر ۔ شم بمعنی ناخن شیر کے ناخن کی مانند تلوار تیغ ۔ |
| Shamsheera | Name | شہناز ۔ تلوار ۔ |
| Shamsher | Name | شمشیر ۔ تلوار ۔ |
| Shamshir | Name | شمشیر : تلوار ۔ |
| Shamssah | Name | شمسہ: سنہرا چاند جو کلس میں لگاتے ہیں ۔ چھوٹا پھندا جو تسبیح میں لگاتے ہیں ۔ روشندان ۔ |
| Shamsul zoha | Name | شمس الضحیٰ ۔ سورج کی روشنی دوپہر کا سورج ۔ |
| Shamus | Noun | پولیِس کا سَپاہی ۔ سپاہی ۔ غیر اُجَرتی کھوجی ۔ |
| Shamwal | Name | شمویل : ایک نبی کا نام ۔ |
| Shan | Name | شان : عظمت ۔ شوکت ۔ مرتبہ ۔ آن ۔ |
| Shan do you eat vegetables every day | — | — |
| Shan what do you like for breakfast | — | — |
| Shan what do you like for dinner | — | — |
| Shan when do you have dinner | — | — |
| Shan when do you have your breakfast | — | — |
| Shan when do you have your lunch | — | — |
| Shan where do you eat lunch | — | — |
| Shana | Name | شناء ۔ تیراک ۔ |
| Shanan | Name | شنان : سرد پانی ۔ ٹھنڈا پانی ۔ ابر ۔ |