English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shantaf | Name | شنطاف ۔ دوری ۔ |
| Shantafa | Name | شنطفہ ۔ روکنا باز رکھنا ۔ |
| Shantia | Name | شنطیہ ۔ ٹکڑا ۔ ریشہ ۔ ریزہ ۔ |
| Shantung | Noun | شَنٹونگِی ۔ ایک قِسم کا ریشمی کپڑا ۔ اعلٰی دَرجے کا چینی سِلک ۔ |
| Shanty | Noun | کُٹیا ۔ جھونپڑی ۔ سَرچھپائی ۔ چھبز ۔ جُھگیاں ۔ کچی آبادی ۔ |
| Shanty town | Noun | جھونپڑیوں کا شِہَر ۔ شِہَر کا وہ حِصّہ جِس میں زیادہ گھر کُٹیا نُما ہوں ۔ |
| Shanty town | Noun | جھونپڑیوں کا شِہَر ۔ شِہَر کا وہ حِصّہ جِس میں زیادہ گھر کُٹیا نُما ہوں ۔ |
| Shanwa | Name | شنوا : سننے والا ۔ |
| Shaoon | Name | شعون ۔ غیر تمند ۔ |
| Shaoor | Name | شعور ۔ عقل ۔ سمجھ ۔ تمیز ۔ |
| Shaow | Verb | جن وغیرہ کو بند کرنا ۔ |
| Shapable | Adjective | قابِل تَشکیل ۔ ہیت پذیر ۔ |
| Shape | شکل و صورت ۔ | |
| Shape forth | Verb | خاکہ بنانا ۔ |
| Shape ones course | — | — |
| Shape selective catalysts | شکل منتخب کرنے والے عمل انگیز ۔ مسامدار ڈھانچوں والے عمل انگیزوں پہ انحصار رکھنے والے عمل انگیز تعاملات کو شکل منتخب کرنے والے عمل انگیز کہا جاتا ہے ۔ جیسے زیولائٹ عمل انگیز ۔ | |
| Shaped | Adjective | نُما ۔ صُورَت کا ۔ تَشکیل یافتہ ۔ |
| Shapeful | Adjective | خوش شکل ۔ خوش وضع ۔ خوش قطع ۔ |
| Shapeless | Adjective | بے شَکَل ۔ بے وضع ۔ جِس کی کوئی باقاعِدہ اور معین شَکَل نہ ہو ۔ خُوبصُورتی اور نِفاسَت کے بغیر ۔ |
| Shapelessly | Adverb | بے شکلی سے ۔ |
| Shapelessness | Noun | بے شکلی ۔ |
| Shapeliness | Noun | خُوب صُورتی ۔ خُوش نُمائی ۔ |
| Shapely | Adjective | خُوش وضع ۔ خُوش شَکَل ۔ |
| Shapen | Adjective | خاص وضع کا ۔ مخصوص انداز کا ۔ |
| Shaper | Noun | بناۓ ۔ سُنوارنے والا ۔ تَشکیل کُنِندہ ۔ |
| Shapeup | Noun | مانچھیوں سے باری ۔ یومیہ اُجرت پَر کام لینے کا طریقہ ۔ |
| Shaping | Noun | بنانا ۔ صورت گری ۔ سانچے میں ڈھالنا ۔ |
| Shaping you into any form he pleasedq 82 8 | — | — |
| Shapo | Noun | ایک قسم کی بھیڑ جو کشمیر اور تبت میں پائی جاتی ہے ۔ |
| Shaqa | Name | شاقہ ۔ مشکل ۔ |