English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shamba | Noun | باغ ۔ بغیچہ ۔ مزرع ۔ |
| Shamble | Noun, Verb | لڑ کھڑاہٹ ۔ گرتے پڑتے چلنا ۔ لڑ کھڑ اکر چلنا ۔ |
| Shambled | Verb | سست انداز سے چلا ۔ |
| Shambles | Noun | جانوروں کو ذبح کرنے کی جگہ ۔ مسلخ ۔ مذبح ۔ |
| Shambling | Adjective | لڑکھڑانے والا ۔ افتاں و خیزاں چلنے والا ۔ |
| Shambling gait | Noun | لڑکھڑاتی چال ۔ بھدی چال ۔ |
| Shamblingly | Adverb | لڑکھڑاتے ہوۓ ۔ |
| Shame | Noun | حیا ۔ شرم ۔ حجاب ۔ شرمندگی ۔ ندامت ۔ ذلّت ۔ باعث ننگ و مار ۔ |
| Shame faced | Adjective | شَرَمسارانہ ۔ نادَم ۔ شَرَم آگیں ۔ |
| Shame is worse than death | Idiom | نکٹا جیا بُرے حال ۔ |
| Shame of the world | عام رسوائی ۔ | |
| Shame on you | Phrase | ڈوب مرو |
| Shamed | Verb | شرمندہ ہوا کیا ۔ |
| Shameel | Name | شمیل ۔ عادت خصلت ۔ |
| Shameela | Name | شمیلہ ۔ عادت ۔ |
| Shameem | Name | شمیم ۔ مہک ۔ |
| Shameera | Name | شمیرہ ۔ محنتی ۔ |
| Shameet | Name | شمیط : ملی جلی صبح ۔ مخلوط فجر ۔ |
| Shameeta | Name | شمیطہ ۔ صبح ۔ فجر ۔ سویرا ۔ |
| Shamefaced | بے حیا بے شرم ۔ | |
| Shamefacedly | Adverb | شَرَمساری سے ۔ |
| Shamefacedness | Noun | شَرَمساری ۔ |
| Shamefast | Adjective | جھینپو ۔ لجیلا ۔ شرمیلا ۔ |
| Shamefastly | Adverb | شرمیلے طور پر ۔ حجابانہ ۔ شرمسارانہ ۔ |
| Shamefastness | Noun | شرمیلا پن ۔ لجیلا پن ۔ |
| Shameful | Adjective | قبح ۔ مذموم ۔ برا ۔ شرمناک ۔ |
| Shamefully | Adverb | شرمناک طریقے سے ۔ |
| Shamefulness | Noun | ذلت ۔ رُسوائی ۔ شرمساری ۔ |
| Shamekh | Name | شامخ ۔ بلند وبالا ۔ اونچا ۔ |
| Shamel | Name | شامل : نزدیک ۔ ساتھ ۔ قریب ۔ شریک ۔ |