English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shanar Name شنار : تیراک ۔ تیرنے والا ۔
Shanas Name شناس ۔ جاننے والا پہچاننے والا شناحت کرنے والا ۔
Shanawar Name شناور ۔ تیراک ۔
Shandrydan Noun ہَلکا دو پہیہ چھکڑا وغیرہ ۔ بُرائی وَضع کا کھٹارا ۔
Shandy Noun لیمو نیڈ یا ادرک کی بیئر کے ساتھ ملائی ہوئی بیئر یا جو کی شراب ۔
Shandygaff Noun مَخلُوط سا مَشرُوب ۔
Shaneefa Name شنیفہ ۔ فریفتہ ۔
Shaneeq Name شنیق : لے پالک ۔ گود لیا ہوا ۔
Shanef Name شانف : ورض کرنے والا ۔ گزرش کرنے والا ۔
Shanefa Name شانفہ ۔ وفا کرنے والی ۔ باوفا ۔
Shangan Noun پھٹی ہوئی چھڑی جسے کتے کی دم میں باندھتے ہیں ۔
Shanghai Verb کسی کو منشی چیز دے کر جہاز پر بھٹا لینا اور پھراس سے ملاح کا کام لینا ۔
Shanghai la
Shanghaied Verb اکسایا ۔
Shangraf Name شنگرف : عمدہ ۔ عجیب ۔ نیک
Shangri la
Shanifa Name شانفہ ۔ وفا کرنے والی ۔
Shank Noun ساق ۔ ہَنڈلی ۔ جانوَر مین اِسے جَگہ کے گوشت کا ٹُکڑا ۔ چھاپے کے حَرَف کا جِسم ۔
Shank bone
Shank off Verb مرجھا جانا ۔ مرجھا کر گر جانا ۔
Shank painter
Shank piece Noun جُوتے کے تَلوے کے خَم کو سَہارا دینے والی کوئی چوبی ۔
Shanked Adjective ڈنڈے یا ڈنڈی دار ۔ دستہ دار ۔ چمچے وغیرہ کی ڈنڈی کے متعلق ۔
Shanker Noun آکلہ ، دانہ آتشک
Shanks mare pony
Shankss pony
Shankul Name شنکول : حسین و جمیل ۔ خوبصورت ۔ شوخ ۔ زیبا ۔
Shanna Name شناء ۔ تیراک ۔
Shanny Noun ایک لمبی ۔ سبزی مائل پیلے رنگ کی یورپی مچھلی ۔
Shant