English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Shameless | بے شرم ۔ | |
| Shamelessly | Adverb | بے شرمی سے ۔ بے حیائی سے ۔ بے غیرتی سے ۔ |
| Shamelessness | Noun | بے شرمی ۔ بے حیائی ۔ |
| Shamer | Name | شمر : فیاض ۔ سخی ۔ دانا ۔ ظالم ۔ |
| Shamfully | Adverb | شَرَمناک طور پَر ۔ |
| Shamfulness | Noun | شَرَمناکی ۔ ذِلّت ۔ |
| Shamganj | شام گنج ۔ | |
| Shami | Name | شامی : ملک شام کا باشندہ ۔ |
| Shamia | Name | شامیہ ۔ سو مگھن والی ۔ |
| Shamil | Name | شامل ۔ قریب ۔ |
| Shamila | Name | شمیلہ ۔ عادت سرشت خصلت طبیعت ۔ |
| Shamim | Name | شمیم : خوشبو ، نکہت ۔ میک ۔ |
| Shamima | Name | شمیمہ ۔ مہک خوشبو ۔ |
| Shamin | Name | شامین ۔ شام کی ۔ شام کا راگ ۔ |
| Shamir | Name | شمیر : سیانا ۔ تجربہ کار ۔ محنتی ۔ |
| Shamira | Name | شمیرہ ۔ تجربہ کار ماہر محنتی ۔ |
| Shamita | Name | شمیطہ ۔ فجر صبح ۔ |
| Shamla | Name | شملہ ۔ ہوا ۔ باد ۔ |
| Shamma | Name | شمہ ۔ طبیعت ۔ |
| Shammas | Name | شمس ۔ سورج ۔ |
| Shammed | Verb | دھوکا دیا بہانہ کیا ۔ |
| Shammer | Noun | نَقال ۔ جُھوٹ مُوٹ کَرنے والا ۔ |
| Shammes | شمس میں وہ ہَفت شاخی قَندیل جِس سے دیگر قندیلیس جلائی جاتی ہیں ۔ | |
| Shammock | Verb | بے ہنگم طریقے سے چلنا ۔ |
| Shammy | Noun | ایک قسم کا نرم چمڑا ۔ سانبھر یا سابر کا چمڑا ۔ |
| Shamol | Name | شمول شمولیت ۔ شامل ہونا ۔ |
| Shamool | Name | شمول ۔ ہوا جوقطب کی طرف سے چلے شراب شمالی ہوا میں ٹھنڈی کی ہوئی شراب ۔ |
| Shamoon | Name | شمعون : حضرت یوسف علیہِ السلام کے سوتیلے بھائی کا نام ۔ |
| Shamoy | Verb | تیل یا چکنائی لگا کر چمڑا تیار کرنا ۔ |
| Shampoo | شیمپو ، روغن ۔ |