English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shaiban Name شیبان : اہک مشہور ولی اللہ (شیخ ابراہیم بن شیبان الکرمان شاہیؒ ۔
Shaida Name شیدا : عاشق ۔ شیدائی ۔ محب ۔ مجنوں ۔
Shaidai Name شیدائی ۔ دیوانہ ۔ مجنوں ۔
Shaidaie Name شیدائی ۔ دیوانہ ۔
Shaidir Name شدیر : اللہ تعالی ۔ مالک ۔ رب ۔
Shaieka Name شائقہ ۔ شوق والی ۔
Shaieq Name شائق ۔ آرزو مند طالب ۔
Shaieza Name سائزہ ۔ غیر معمولی ۔
Shaifa Name شائفہ ۔ شوق مشتاق ۔
Shaifta Name شیفتہ: دیوانہ ۔ عاشق ۔ فریفتہ ۔
Shaikh Name شیخ ۔ بزرگ ۔
Shaikh ghulam ali hamdani musahfi Noun, Name, Literary, Poetical, Historical (1751ء۔۔۔۔1825ء) مصحفی دہلی سے ہجرت کرکے لکھنو آئے۔ ان کی شاعری کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان کا شعری مزاج دہلی میں صورت پذیر ہوا لیکن لکھنوکے ماحول ، دربارداری کے تقاضوں اور سب سے بڑھ کر انشاء سے مقابلوں نے انہیں لکھنوی طرز اپنانے پرمجبور کیا۔ ان کا منتخب کلام کسی بھی بڑے شاعر سے کم نہیں۔ اگر جذبات کی ترجمانی میں میر تک پہنچ جاتے ہیں تو جُراءت اور انشاء کے مخصوص میدان میں بھی پیچھے نہیں رہتے۔ یوں دہلویت اور لکھنویت کے امتزاج نے شاعری میں شیرینی ، نمکینی پیدا کر دی ہے
Shaikh imam buksh nasakh Noun, Name, Literary, Poetical, Historical (1772ء۔۔۔۔1838ء) ناسخ کی شاعری میں جذبات و احساسات ہیں اور نہ ہی ان کی پیدا کر دہ سادگی ملتی ہے۔ انہوں نے مشکل زمینوں ، انمل قوافی اور طویل ردیفوں کے بل پر شاعری ہی نہ کی بلکہ استادی بھی تسلیم کرائی۔آج ان کی اہمیت زبان کی صفائی پیدا کرنے اور متروکات کی باقاعدہ مہم چلانے کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے زبان و بیان کے قوانین کی خود پیروی ہی نہ کی بلکہ اپنے شاگردوں سے ان کی پابندی کرائی۔ یوں اردو غزل کی زبان کو جھاڑ جھنکار سے پاک صاف کرنے والوں میں انہیں مستقل اہمیت حاصل ہے۔لیکن صرف الفاظ کی بازیگری شاعری ن
Shaikh muhammad muhadas thaanwi
Shaikh qlandar buksh jurrat Noun, Name, Literary, Poetical, Historical (1749ء۔۔۔۔1810ء) جُراءت دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی شاعری کا مخصوص رنگ معاملہ بندی ہے۔ جو دبستان دہلی کی اہم ترین خصوصیت ہے۔ روایت ہے کہ شریف زادیوں سے آزادنہ میل ملاپ اور زنان خانوں میں بے جھجک جانے کے لیے خود کواندھا مشہور کردیا۔ بہر حال نابینا ہونے کے شواہد ملتے ہیں۔ ان کے ہاں محبوب کی جوتصویر ابھرتی ہے وہ جیتی جاگتی اور چلبلی عورت کی تصویر ہے، زبان میں سادگی ہے اس لیے جنس کا بیان واضح اور دو ٹوک قسم کا ہے۔
Shaikh ul islam Name شیخ السلام : بڑے عالمِ دین ۔ مفتی اعظم ۔
Shaikh ul mushaikh hazra mian jee noor muhammad jhanjhanwi
Shaikh ul raees Name شیخُ الرئیس : بو علی سینا کا لقب ۔
Shaila Name شیلا ۔ ململ ۔
Shaiq Name شائق : آرزو مند ۔ خواہش رکھنے والا ۔
Shaiqa Name شائقہ ۔ مشتاق شوق زوق شوقین ۔
Shair Name شاعر : شعر کہنے والا ۔ غزل گو ۔
Shair e khuda
Shair nestan
Shair zian Name شیر زیاں ۔ غضبناک ۔ بہادر آدمی
Shaira Name شاعرہ ۔ شعر گوئی کرنے والی ۔
Shaista Name شائستہ ۔ مہزب با سلیقہ تمیز والی ۔
Shait Name شیت : حضرت آدم کے بیٹے کا نام جو پیغمبر تھے ۔
Shaitan Noun شیطان ۔ اِبلیس ۔ جِن ۔ خَبیث ۔ مَردُود ۔ سَرکَش ۔
Shaiza Name شائزہ ۔عجیب و غریب ۔ غیر معمولی ۔ انوکھی ۔ حیرت انگیز ۔