shaikh qlandar buksh jurrat – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

(1749ء۔۔۔۔1810ء) جُراءت دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی شاعری کا مخصوص رنگ معاملہ بندی ہے۔ جو دبستان دہلی کی اہم ترین خصوصیت ہے۔ روایت ہے کہ شریف زادیوں سے آزادنہ میل ملاپ اور زنان خانوں میں بے جھجک جانے کے لیے خود کواندھا مشہور کردیا۔ بہر حال نابینا ہونے کے شواہد ملتے ہیں۔ ان کے ہاں محبوب کی جوتصویر ابھرتی ہے وہ جیتی جاگتی اور چلبلی عورت کی تصویر ہے، زبان میں سادگی ہے اس لیے جنس کا بیان واضح اور دو ٹوک قسم کا ہے۔

🔹 Roman Urdu