English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shaheem Name شہیم ۔ بہت سمجھدار ۔
Shaheema Name شحیمہ ۔ فربہ ۔
Shaheen Name شاہین : شکاری پرندہ ۔ شہباز ۔
Shaheen is better than all other women Phrase شاہین سب سے اچھی عورت ہے
Shaheen is better than anyone else Phrase شاہین کسی سے بھی/ سب سے اچھی ہے
Shaheena Name شاہینہ ۔ باز ۔ عقاب ۔
Shaheer Name شہیر ۔ نامور ۔ مشہور ۔ شہرت یافتہ ۔
Shaheera Name شہیرہ ۔ نامی گرامی ۔
Shaheh Name شاھہ ۔ مشابہت رکھنے والی ۔ مماثلت رکھنے والی ۔
Shahenda Name شاہندہ ۔ بادشاہوں کی مانند بادشاہوں کی عطا کردہ ۔
Shaher Name شاہر ۔ بزرگ ۔
Shaher naaz Name شہر ناز : موسیقی کی ایک آواز ۔
Shahfeh Name شاہ فہ ۔ منہ پر بات کرنے والی ۔
Shahi Noun چاندی کا سکہ ۔ چھوٹا تانبے کا سکہ ۔
Shahibzada Name صاجزادہ ۔ دوست مدد گار بیٹا صاحب کا بیٹا ۔
Shahid Name شاہد ۔ مانند مماثلت ۔
Shahid had been watching cricket match for an hour Phrase شاہد ایک گھنٹے سے کرکٹ میچ دیکھ رہا تھا
Shahid has lost his watch and cannot find it Phrase شاہد کی گھڑی کھو گئی ھے اور وہ اسے تلاش نہیں کر سکتا
Shahid please tell the class how the english conversation course will help you to achieve your goal Phrase شاہد برائے مہربانی کلاس کو بتائیں کہ انگریزی گفتگو کا کورس تمہارے مقصد کے حصول کے لیے کیسے معاون ثابت ہوگا
Shahid scored a century at lahore Phrase شاہد نے لاہور میں سنچری کی تھی
Shahid went to school to study Phrase شاہدپڑھنےکےلیےسکول گیا
Shahid will have come back to lahore by tomorrow Phrase شاہد کل تک لاہور سے واپس آچکا ہوگا
Shahida Name شاہدہ ۔ حاضر گواہ ۔ چشم دید ۔
Shahim Name شحیم : فربہ ، موٹا ۔
Shahima Name شحیمہ ۔ فربہ ۔ توانا ۔ موٹی ۔ تنومند ۔
Shahina Name شاہینہ ۔ مادہ عقاب ۔ مادہ شاہین ۔ چھوٹے عقاب ۔
Shahinda Name شاہندہ ۔ بادشاہوں کی مانند ۔
Shahiq Name شاہق : اونچا ۔ بلندو بالا ۔
Shahir Name شاہر : معزز ۔ بزرگ ۔ مشہور ۔ نامور ۔
Shahira Name شہیرہ ۔ نامور مشہور شہرت یافتہ معروف ۔