shaikh imam buksh nasakh – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

(1772ء۔۔۔۔1838ء) ناسخ کی شاعری میں جذبات و احساسات ہیں اور نہ ہی ان کی پیدا کر دہ سادگی ملتی ہے۔ انہوں نے مشکل زمینوں ، انمل قوافی اور طویل ردیفوں کے بل پر شاعری ہی نہ کی بلکہ استادی بھی تسلیم کرائی۔آج ان کی اہمیت زبان کی صفائی پیدا کرنے اور متروکات کی باقاعدہ مہم چلانے کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے زبان و بیان کے قوانین کی خود پیروی ہی نہ کی بلکہ اپنے شاگردوں سے ان کی پابندی کرائی۔ یوں اردو غزل کی زبان کو جھاڑ جھنکار سے پاک صاف کرنے والوں میں انہیں مستقل اہمیت حاصل ہے۔لیکن صرف الفاظ کی بازیگری شاعری ن

🔹 Roman Urdu