English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Shakeeba Name شکیبہ ۔ صبر کرنے والی ۔
Shakeel Name شکیل ۔ خوش شکل ۔
Shakeela Name شکیلہ ۔ خوبصورت ۔
Shakeema Name شکیمہ ۔ طبیعت ۔
Shakefork Noun بالی سے اناج الگ کرنے کا دو شاخہ ۔
Shakeh Name شاکہہ ۔ کسی جیسی ہونا ۔ مشابہ ہونا ۔ مثل ہونا ۔
Shakeha Name شاکہہ ۔ مماثلت ۔
Shaken Adjective ہیجان میں مبتلا ۔ چھینٹا ہوا ۔ کمزور بنایا ہوا ۔
Shakeout Noun مندا میں تَخفِیف کے باعِث ۔ مَصنُوعات کی موقُوفی ۔
Shakeproof Adjective جو ارتعاش کا مقابلہ کر سکے ۔
Shaker Noun ہِلانے والا ۔ چھوٹے چھوٹے سُوراخوں والی چیز دانی جِس میں گَرم مسالا وغیرہ رکھا ہوتا ہے ۔
Shakerdiyan Name شکردیاں میٹھی میٹھی باتیں کرنے والی ۔
Shakeress Noun شیکرازم کی پیرو ۔
Shakerism Noun شیکری فِرقہ ۔ ظہور ثانی کا عَقیدہ ۔
Shakespeare has beautifully expressed this idea in the following lines Phrase شیکسپئر نے اس بات کو مندرجہ ذیل فقرے میں نہایت خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ھے
Shakespearean Noun, Adjective شیکسپیر کی شَناس ۔ شیکسپیر کی نِگار شات کا خَصُوصی مُطالعہ کَرنے والا ۔
Shakespearean sonnet Noun انگریزی سانیٹ ۔
Shakespearian Adjective شیکسپیری ۔ شیکسپیری سے متعلق ۔
Shakespearianism Noun شیکسپیر کا اسلوب ۔ شیکسپیر کی تقلید ۔
Shakheer Name شخیر : گنگنا کر بولنے والا ۔ ناک میں بولنے والا ۔
Shakhees Name شخیص : تندرست آدمی ۔ موٹا آدمی ۔ سردار
Shakhisa Name شخیصہ ۔ موٹی ۔ فربہ ۔ توانا ۔
Shakia Name شاکیہ ۔ شکوہ کرنے والی ۔
Shakiba Name شکیبہ ۔ صبر کرنے والی ۔
Shakila Name شاکلہ ۔ مانند مشابہت ۔
Shakily Adverb کانپتے ہوۓ ۔ مذبذب طور پَر ۔
Shakim Name شکیم : مثل ۔ مشابہت ۔ مانند ۔ عادت ۔
Shakima Name شکیمہ ۔ مشابہت ۔ مشابہ ۔ عادت ۔ مماثلت ۔
Shakiness Noun بے اعتباری ۔ جُنبش ۔ لرزش ۔
Shaking Noun ارتعاش ۔ تزلزل ۔ ہلنا ۔