English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sextuplication Noun شَش ۔ چھ نَقل کاری ۔ چھ کاری ۔
Sexual Adjective جنسی ۔ جنسی خواہش ۔
Sexual abuse Adjective سیکسوئیل ابیوز ۔ زنائے محرم ۔ قریبی رشتہ دار جو محرم ہوں مثلا بہن بھائی باپ بیٹی اور ماں بیٹے کے درمیان مباشرت ۔
Sexual affinity Noun جنسی یگانگت کا جذبہ ۔ جنس مخالفت کی طرف قربت کا رحجان یا میلان ۔
Sexual appetite Noun شبق ۔ شہوانی خواہش ۔ اشتہاۓ شہوانی ۔
Sexual arousal desired Noun جنسی جذبات ابھرنے میں ناکامی پر ذہنی ابتری
Sexual aversion desired Noun جنسی افعال انجام نہ دینے کی وجہ سے خرابیاں
Sexual cell Noun جنسی خلیہ ۔
Sexual complement Noun جنسی انحراف ، قانونی یا معاشرتی یا اخلاقی ردیوں کے بر عکص جنسی انحراف یعنی نا جائز جگہوں پر جنسی خواہس کا پورا کرنا
Sexual congress Noun جماع ، مباشرت
Sexual cycle Adjective سیکسوئیل سائیکل ۔ جنسی گردش ۔ جنس سے متعلقہ جسمانی افعال کی گردش مثلا ایام حیض ۔
Sexual desire Noun جنسی نا عملی کا جنسی خواہش میں تبدیل ہونا
Sexual desired Noun جنسی افعال کرنے میں ناکامی پر ذہنی حالت
Sexual dimorphism Adjective سیکسوئیل ڈائی مارفزم ۔ جنسی دو شکلی ۔ نر اور مادہ کے درمیان شکلیاتی تفریق ۔
Sexual disease Noun جنسی بیماری ۔
Sexual dysfunction Noun جنسی خواہش کا جسمانی یا ذہنی طور پر اعتدال سے بڑھ جانا
Sexual emotion Noun جذبہ جنسی ۔ شہوت ۔
Sexual emotions جنسی جذبات ۔
Sexual generation Noun زوجین کے جنسی ملاپ سے تولید ۔
Sexual generetor Noun جنسی تولید
Sexual hyperesthetic Noun جنسی حس کا بڑھنا
Sexual infantilism Noun جنسی بچپنا
Sexual instinct Noun جنسی جبلت ۔
Sexual instinctive Noun جنسی جبلت
Sexual intercourse Noun جماع ۔ مباشرت ۔ بھوگ ۔
Sexual intercourse or connection جماع ۔ مباشرت ۔ مجامعت ۔ جنسی مقاربت ۔
Sexual love عشق ۔ شوق ۔ محبت ۔
Sexual oragans Noun اعضاۓ تناسل ۔
Sexual organs اعضائے تناسل ۔
Sexual pain desired Noun بغیر کوئی دوا استعمال کئے عورت کو دوران جماع درد ہونا