English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sexpartite Adjective چھ حصّوں میں منقسم ۔ شش گانہ ۔ چھ حصوں میں تقسیم کیا ہوا ۔ چھ حصوں والا ۔ چھ منزلہ ۔
Sexploitation Noun جنس کو کمائی کا ذریعہ بنانا ۔ جنسی طور پر کام چمکانا ۔ دھندا کرنا ۔
Sexpot Noun جنسی کشش کا حامل فرد خصوصاً عورت ۔
Sext Noun رومی کیتھولِک فِرقے کی ظہری عبادت کا مُقررہ وَقَت جو کہا جاتا ہے کہ چھٹے گھنٹے کو ہوتا ہے ۔
Sextain Noun شش مصرعی ۔ چھ مصرعی ۔ مسدس ۔
Sextan Noun کسی چیز کا چھٹا حصہ ۔
Sextans Noun اِستوائی خِطے میں آسمان پر نظر آنے والا ایک چھوٹا سا جُھرمٹ جو بُرج اسد اور شُجاع کے درمیان واقع ہے ۔
Sextant Noun آلہ سُدس ۔ ایک آلہ جِس کے ذِریعے زاویاتی فاصلے ناپے جاتے ہیں ۔
Sextary Noun قدیم روم میں سیال ناپنے کا ایک پیمانہ ۔ خشک اشیا ناپنے کا ایک پیمانہ ۔
Sextet Noun چھکا ۔ شش صدائی آواز لگانے والوں کی منڈلی ۔
Sextic Adjective چھٹے درجے یا ترتیب کا ۔ شش درجی ۔
Sextile Noun کوئی دو سیارے جو ایک دُوسرے سے ساٹھ درجے پر ہوں ۔
Sextile espect Noun وضع تسدیس ۔
Sextillion Noun ایک عدد جو فرانس اور امریکا میں ایک کے بعد ۲۱ صِفَر اور جرمنی اور برطانیہ میں ۳۲ صِفَر لگاۓ سے بنتا ہے ۔
Sextipara Noun وہ عورت جو چھٹی بار حاملہ ہوئی ہو
Sexto Noun کاغذ کے تختے کا چھٹا حصہ یا کتاب کا اس سائز کا صفحہ ۔
Sextodecimo Noun کاغذ کے تاو کا سولہواں حصّہ ۔ اس سائز کی کتاب ۔
Sextole Noun ایک ہی قسم کی چھ اشیا کا مجموعہ ۔
Sexton Noun ایک کلیسائی عہدے دار جو گھنٹی بجاتا ہے اور گِرجے کی عمارت اور اس کے سامان کی رکھوالی کرتا ہے ۔
Sexton beetle Noun جنس کا بھونرا جو پرندوں وغیرہ کی لاشیں ان کے نیچے کی مٹی کھود کر دفن کرتا ہے اور ان میں اپنے انڈے رکھتا ہے ۔ گورکن بھونرا ۔
Sexton beetles Adjective سیکس بیٹلز ۔ گورکن بھونرے ۔ ایسے بھونرے جو چھوٹے حیوانوں کے مردہ اجسام کو غذا بناتے ہیں ۔ عموما جوڑوں میں ہوتے ہیں ۔
Sextoness Noun گورکن رکھوالی کرنے والی ۔
Sextonship Noun مُحافظَت کلیسا ۔
Sextry Noun گرجے کے محافظ عہدہ دار یا گورکن کی اقامت گاہ ۔
Sextuor Noun وہ نغمہ جو چھ آوازون کے مل کر گانے کے لیے موزوں کیا جاۓ یا چھ باجوں پر اس کی دھن مرتب ہو ۔
Sextuple Noun, Adjective چھ گُنا ۔ چھ حِصّوں پَر مُشتَمِل ۔ چھ گُناہ کَرنا ۔
Sextuplet Noun ایک قِسم کے چھ ۔ بیک وَقَت ایک ماں سے پیدا ہونے والے چھ ہم جنم جُڑواں بچوں میں سے کوئی ایک ۔
Sextuplex Adjective چھ پرتا ۔ چھ پرتی ۔ جس میں ایک ہی تار پر چھ پیغامات ایک ساتھ آئیں جائیں ۔
Sextuplicate Adjective چھ جُزی ۔ چھ نَقلی ۔ چھ عُنصری ۔ ایک جیسے چھ اجزا والا ۔
Sextuplicately Adverb چھٹے نمبر پَر ۔