English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sexagesima Noun کسی شخص کے ساٹھ سالہ عمرکا ہونے سے پہلے کا اتوار ۔
Sexagesima sunday Noun عید فصح سے تقریباً ساٹھ دن پہلے کا اتوار ۔ لینٹ سے قبل دوسرا اتوار ۔
Sexagesimal Adjective ساٹھواں ۔ ساٹھ سے مُتعلّق ۔ ساٹھ کے نسب نُما کی کوئی کَسَر ۔
Sexagesimal fraction Noun کسر جس کا نسب نما ساٹھ یا ساٹھ کی کوئی قوت ہو ۔
Sexagesimally Adverb ساٹھ ساٹھ کر کے ۔ شصت وار ۔ ساٹھ سالہ دور ۔
Sexcentary Adjective چھ سو سے متعلق ۔ چھ سو سال کی مدت سے متعلق ۔
Sexcentenary Noun, Adjective چھ ہزارویں سالگرہ یا اس کا جشن ۔ ہر چھ ہزار سال بعد واقع یا وارد ہونے والا ۔
Sexdecillionth Noun, Adjective سکس ڈیسلینواں حِصّہ ۔
Sexdigital Adjective چھ انگشتہ ۔ چھنگا ۔
Sexdigitism Noun چھ انگشتی ہونا ۔
Sexdigitist Noun شش انگشتہ ۔ چھنگا ۔ چھ انگلیا ۔
Sexed Verb جنس عورت ذات ۔
Sexennial Adjective چھ سال رہنے والا ۔ ہر چھ سال بعد آنے والا ۔ شش سالہ ۔
Sexennially Adverb ہر چھٹے سال ۔ شش سالیہ کے طور پر ۔
Sexfoil Noun شش ضلعی یا پتّیوں والی آرائشی شکل ۔
Sexidigital Noun چھ انگلیوں والا
Sexifid Adjective شش چاک ۔ شش شگاف ۔ جو چھ حصوں میں پھٹا ہوا ہو ۔
Sexily Adverb جنس زدگی ۔ جنسی کشش ۔ جنسی لگاو ۔
Sexiness Noun شِہوت ۔
Sexism Noun جنسی تعصّب یا تفریق خصوصاً جو عورت کے ساتھ روا رکھی جائے ۔
Sexisom Noun جِنسیت ۔ جِنسی امتیاز ۔ جِنسی کردار کی بِنا پر اِنسان کی قَدروقیمت کا اندازہ لگانے کا عَمَل ۔
Sexist Noun, Adjective جنسی تعصّب زدہ آدمی ۔ تفریق میں ملوث ۔ جنسی تعصّب زدہ شخص ۔
Sexisyllabic Adjective چھ رکنوں والا ۔ جس میں چھ صوت رکن یا سالمے ہوں ۔
Sexless Adjective بے جِنسا ۔ جِنسی خواہِش ۔ کَشِش سے خالی ۔
Sexlessly Adverb بے جِنسی طور پر ۔
Sexlessness Noun بے جِنسی ۔ عدَم جِنس ۔
Sexmillenary Adjective چھ ہزار سالوں کا ۔
Sexological Adjective جِنسیات سے مُتعلّق ۔
Sexologist Noun ماہِر جِنسیات ۔
Sexology Noun جِنسیات ۔ جِنسی رَویوں سے مُتعلّق عِلم ۔