English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sexual passion Noun شہوت
Sexual perversian Noun جماع ، غیر فطری
Sexual perversion Noun جنسی کجی ۔ جنسی بے راہ روی ۔
Sexual pervert Noun جنسی غلط کار ۔
Sexual physiology Noun تناسلی عضویات ۔ کام شاستر ۔
Sexual play Adjective سیکسوئیل پلے ۔ جنسی کھیل ۔ ایک ہی نوع کا نر اور مادہ کا عارضی ملاپ جس میں سپرم کو مادہ کے تولیدی اعضا میں داخل نہیں کیا جاتا ۔
Sexual power Noun قوت جماع ، جنسی قوت
Sexual relations Noun جنسی تعلقات ۔
Sexual reproduction Noun جنسی تولید ۔ تناسلی توالد ۔
Sexual selection Noun جنسی انتخاب ۔
Sexual spore Adjective سیکسوئیل سپور ۔ جنسی بذرہ ۔ جنس مخالف کے گیمٹ کے نتیجہ میں پیدا ہونے والا بذرہ ۔
Sexual system Noun جنسی نظام ۔ نظام جنسی ۔
Sexual union Adjective سیکسوئیل یونین ۔ جنسی مجامعت ۔ نر اور مادہ کا ملاپ جس کے نتیجہ میں سپرم کی منتقلی مادہ کے اعضائے تولید میں ہوتی ہے ۔
Sexualia Noun تناسلی غدود
Sexualis paradoxia Noun بچوں کا بلوغت سے قبل شہوت رانی کرنا
Sexualise Adjective سیکسیولائز ۔ جنس سے منسوب ۔
Sexualism Noun شہوانیت پرستی ۔ جنس پرستی ۔ جنس یا جنسیت کی اہمیت ۔
Sexualist Noun وہ جو ہر بات کی جنسیت سے تشریح کرے ۔
Sexuality Noun جنسیت ۔ تذکیر و تانیث ۔
Sexuality relative Noun اضافی جنسیت
Sexualization Noun جنسیانے کا عمل ۔ جنسی علامات کی تفریق کا ظہور ۔
Sexualize Verb تجنیس و تانیث منسوب کرنا ۔ جنسیت منسوب کرنا ۔
Sexually Adverb جِنسی ۔ شہوانی طور پر ۔
Sexula dimorphism Noun ایک جنس کے وجود کے روپ ۔ وہ صورت جس میں دونوں جنسوں کے روپ ۔
Sexuologist Noun جنسیات دان
Sexuology Noun جنسیات
Sexvalent Adjective شش گرفتہ ۔ شش اجزائی ۔ جس میں چھ برابر اجزا ہوں ۔
Sexy Adjective جنس سے بھرپور ۔ ہوس انگیز ۔
Seythed Adjective پھل دار ۔ درانتی سے کٹا ہوا ۔
Sferics Noun ایک بَرقیایت آلہ جو فِضائی بَرقی تغیرات کا اندازہ لگا لیتا ہے اور اس کی مدد سے طُوفانوں کے بارے میں پیش گوئی کی جا سکتی ہے ۔