English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sfficient time Noun کافی مہلت ، کافی وقت ۔
Sforzando Noun زور سے ۔ قوت سے ۔ فوری قوت سے ۔
Sfumato Noun ہلکا خاکہ ۔ دھندلا خاکہ ۔
Sgm Noun ایس جی ایم ۔ ایم ایس ڈاس ونڈوز ضرب تین فائل ایکسٹنشن جو سٹینڈرڈ جنرلائنز مارک اپ لینگوئج ایس جی ایم ایل میں اینکوڈڈ فائلوں کی شناخت ۔
Sgmi Noun ایس جی ایم ایل ۔ ایک فائل ایکسٹنشن جو سٹینڈرڈ جنرلائزڈ مارک اپ لینگوئج میں اینکوڈڈ فائلز کی پہچان ہے ۔
Sgml Noun ایس جی ایم ایل ۔ سٹینڈرڈ جنرلائنزڈ مارک اپ لینگوئج کا مخفف ۔ ایک انفارمیشن مینجمنٹ سٹینڈرڈ جسے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار سٹینڈرڈائزیشن نے ۱۹۸۶ میں پلیٹ فارم مہیا کرنے کے ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا ۔ اور ایپلیکیشن سے آزاد ڈاکومنٹس کے لیے جن میں فارمیٹنگ انڈیکیسنگ اور مربوط معلومات محفوظ ہوتی ہیں ۔
Sgraffito Noun کِسی سَفالی بَرتَن وغیرہ کی بالائی سَطح کو گُودنے سے نِچلی تہ کے رنگ کے ساتھ تقابلی ڈیزائن بنانے کا فن ۔
Sh Interjection ہَش ۔ خامُوش کرانے کے لیے نِکالی گئی آواز ۔
Shaab Name شاب ۔ جوان ۔
Shaafin Noun, Adjective شافٍ ﷺ ۔ شفا دينے والا ۔ سکون دينے والا ۔ رحمدل ۔ شفقت کرنے والا ۔
Shaahi qilaa Noun شاہی قلعہ ۔ لاہور کا ايک تاريخی مقام ۔ مغليہ دور کی ايک يادگار ۔
Shab Noun بھیڑوں کی جلدی بیماری ۔
Shab afroz Name شب افروز ۔ رات کو روشن ہونے والی ۔
Shab e barat is night of blessings Phrase شب برات رحمتوں کی رات ہے
Shab e tab Name شب تاب ۔ رات کو چمکنے والا ۔ چاند ۔ چراغ ۔ جگنو ۔ جواہر ۔
Shaba Name شبہ ۔ تصویر ۔
Shabaab Name شاباب : حسن ۔ جوانی ۔ عیش ۔
Shabab Name شباب ۔ جوانی ۔
Shababa Name شبابہ ۔ بانسری ۔ شہنائی ۔
Shabala Name شبالہ ۔ شیر نیاں ۔ شیر کے بچے ۔
Shaban Name شاباں : شاب کی جمع ۔ بہت سے جوان ۔
Shabana Name شبانہ ۔ شہنائی ۔بانسری ۔
Shabana we will start early
Shabariq Name شبارق: آرزو مند ۔ شوق دلانے والا ۔ معشوق ۔
Shabbar Name شبر ۔ عزت کرنا ۔
Shabbeeran Name شبیراں ۔ دلی ۔ بہادر ۔
Shabbily Adverb حَقارَت سے ۔
Shabbiness Noun گھٹیا پن ۔ بھدّا پن ۔ نیچا پن ۔ اوچھا پن ۔
Shabbir Name شبر : ہدیہ ۔ عطیہ ۔ تحفہ
Shabby Adjective ذلیل ۔ حقیر ۔ ادنیٰ ۔