English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sex influenced | Noun | جنسی طور پر ہر فرد کا مختلف ہونا |
| Sex kitten | Noun | نوجوان لڑکی جو اپنی جنسی کشش کو جتائے ۔ |
| Sex life | Noun | جنسی جذبے کے لحاظ سے تجربات یا معمولات ۔ |
| Sex life | Noun | جنسی جذبے کے لحاظ سے تجربات یا معمولات ۔ |
| Sex limited | Noun | اپنے آپ میں بند ہونا |
| Sex limited | Noun | اپنے آپ میں بند ہونا |
| Sex limited inheritance | Adjective | سیکس لمیٹڈ ان ہیرٹینس ۔ محدود جنسی میراث ۔ جینیاتی میراث جو صرف ایک جنس تک محدود رہے ۔ |
| Sex linkage | — | — |
| Sex linked | Adjective | سیکس لنکڈ ۔ جنس سے مربوط ۔ جنسی کروموسومز میں موجود عوامل کی وجہ سے جنس کے ساتھ وراچت پانا ۔ |
| Sex linked | Adjective | سیکس لنکڈ ۔ جنس سے مربوط ۔ جنسی کروموسومز میں موجود عوامل کی وجہ سے جنس کے ساتھ وراچت پانا ۔ |
| Sex linked character | — | — |
| Sex maniac | Noun | جنسیت زدہ ۔ مغلوب الشہوت ۔ شہوت پرست ۔ |
| Sex maniac | Noun | جنسیت زدہ ۔ مغلوب الشہوت ۔ شہوت پرست ۔ |
| Sex object | Noun | جنسی طور پر قابل توجہ شخصیت ۔ |
| Sex offender | Noun | جنسی بد فعلی کا مرتکب ۔ |
| Sex organs | Adjective | سیکس آرگنز ۔ جنسی اعضا ۔ کسی فرد کے تولیدی اعضا ۔ |
| Sex pervert | Noun | جنسی بے راہ رو ۔ |
| Sex pot | Noun | نمایاں طور پر ۔ شہوت انگیز ۔ |
| Sex ratio | Adjective | سیکس ریشو ۔ جنسی تناسب ۔ کسی آبادی میں مردوں اور عورتوں کی تعداد کا تناسب ۔ |
| Sex reversal | Adjective | سیکس ریورسل ۔ جنسی کایا پلٹ ۔ نر سے مادہ یا مادہ سے نر بننے کی تبدیلی ۔ |
| Sex starved | Adjective | سیکس سٹاروڈ ۔ جنسی بھوک ۔ جنسی تسکین سے محروم ۔ |
| Sex starved | Adjective | سیکس سٹاروڈ ۔ جنسی بھوک ۔ جنسی تسکین سے محروم ۔ |
| Sex symbol | Noun | نمایاں جنسی کشش رکھنے والا فرد ۔ نوجوان شخص ۔ خوبصورت شخص ۔ |
| Sex up | جِنسی حَوالے سے اُکسانا ۔ زیادہ جاذِب ، دِلکَش اور قبول خاطَر بنانے کی کوشِش کَرنا ۔ | |
| Sexagenarian | Adjective | سیکس ایجی نیریئن ۔ ایسا فرد جس کی عمر ۶۰ سے ۶۹ سال کے درمیان ہو ۔ |
| Sexagenarianism | Noun | ساٹھا ہونا ۔ ساٹھ سال کی عمر کا ہونا ۔ |
| Sexagenary | Adjective | ساٹھ کا یا اس سے متعلق ۔ ساٹھ ساٹھ کا ۔ |
| Sexagenary arithmetic | Noun | ستسنی علم الحساب ۔ گنتی کا طریقہ جو عدد ساٹھ پر مبنی ہے ۔ |
| Sexagenary table | Noun | متناسب حصوں کا ایک جدول جس میں کسی بھی دو ساٹھ عددوں کا حاصل نمبر ضرب یا خارج قسمت دیکھا جاتا ہے ۔ |
| Sexagene | Noun | کوئی مقدار یا عدد جو ساٹھ سے یا ساٹھ کی قوت ضرب کیا ہوا ہو ۔ |