English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sewing | Noun | سلائی ۔ سلی ہوئی چیز ۔ |
| Sewing bird | — | — |
| Sewing cotton | — | — |
| Sewing machine | Noun | سلائی مشین ۔ ان مُختلف مشینوں میں سے کوئی ایک جو ٹانکے لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
| Sewing machine | Noun | سلائی مشین ۔ ان مُختلف مشینوں میں سے کوئی ایک جو ٹانکے لگانے کے کام آتی ہے ۔ |
| Sewing press | — | — |
| Sewlt | Verb | بولی مرنا ۔ ہلاک ہوجانا ۔ فنا ہو جانا ۔ |
| Sewn | Adjective | سلا ہوا ۔ سلائی کیا ہوا ۔ |
| Sex | جنس ۔ صنف ۔ | |
| Sex | جنس ۔ صنف ۔ | |
| Sex abnormality | Noun | جنسی خلاف معمولیت ۔ |
| Sex act | Noun | مجامعت ۔ جماع کرنے والا ۔ جماع کرنے کا عمل ۔ |
| Sex appeal | Adjective | سیکس ایپل ۔ جنسی کشش ۔ جنس مخالف کو متوجہ کرنے یا جذبات بیدار کرنے کی صلاحیت ۔ |
| Sex bias | Noun | جنسی عصبیت ۔ |
| Sex cell | Adjective | سیکس سیل ۔ جنسی خلیہ ۔ بیضہ یا سپرم ۔ |
| Sex change | Noun | عمل جراحی اور ہار مونوں کے استعمال سے ظاہری جنسی خصائص یا علامات میں تبدیلی ۔ |
| Sex change | Noun | عمل جراحی اور ہار مونوں کے استعمال سے ظاہری جنسی خصائص یا علامات میں تبدیلی ۔ |
| Sex chromatin | Adjective | سیکس کرومیٹن ۔ جنسی کروماٹین ۔ چھوٹا سا کروماٹین جسم جو صرف مادہ کے خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| Sex chromosome | Adjective | سیکس کروموسوم ۔ ایسے کروموسومز جو جنس کا تعین کرتے ہیں ۔ یعنی ایکس کروموسوم اور وائے کروموسوم ۔ |
| Sex conditioned | Noun | جنسی طور سے متاثر |
| Sex decillion | Noun | ایک عَدد جو امریکا اور فرانس میں ایک کے بعد ۵۱ صِفَر لگانے سے بنتا ہے ۔ |
| Sex defferentiation | Adjective | سیکس ڈیفرینٹی ایشن ۔ جنسی تفریق ۔ وہ عمل جس کے ذریعے جنسی طور پر غیر جانبدار جنین مادہ یا نر کی حیثیت اختیار کرتا ہے ۔ |
| Sex determination | Adjective | سیکس ڈیٹر مینیشن جینیاتی جنس ۔ ایسا طریقہ یا تکنیک جس کے ذریعے انواع کی جنس کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
| Sex duction | Noun | عمل جس میں بیکٹیریائی کروموسوم خود مختار زنانہ کروموسوم سے مل جاتا ہے |
| Sex factor | Adjective | سیکس فیکٹر ۔ جنسی عامل ۔ زرخیزی کا عامل ۔ |
| Sex gland | Adjective | سیکس گلینڈ ۔ جنسی غدود ۔ گوناڈ ۔ |
| Sex hormone | Noun | جنسی ہارمون ۔ |
| Sex hormones | Adjective | سیکس ہارمونز ۔ بیضہ دانی یا فوطوں سے خارج ہونے والا مادہ جو ثانوی جنسی اوصاف کی نشوونما کرتا ہے ۔ |
| Sex hygiene | Noun | عَمَل جِنسی کا وُہ حِصّہ جِس سے شَخصی صِحت مُتعلّق ہو ۔ |
| Sex impulse | Noun | جنسی ہیجان ۔ |