English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Severe subnormality Noun شدید سب نارمیلیٹی ، یہ محدود یا انتہائی نامکمل قسم کا ذہنی انحطاط یا ادم ارتقاء ہے جس میں مریض خود مختار رہ سکنے سے قاصر ہوتا ہے اور اپنی حفاظت خود نہیں کر سکتا
Severed Verb جدا کیا ۔
Severely Adverb سختی سے ۔
Severely handicapped Adjective وہ معذور جن کو بحالی کی خدمات درکار ہوں ۔
Severeness Noun سختی ۔ تشدد ۔ سخت گیری ۔
Severity Noun سخت گیری ۔ جابرانہ پن ۔ شدت ۔
Severy Noun گنبد نما یا لداو کی چھت کے نیچے کی جگہ ۔ کمرہ یا اُطاق ۔
Seville orange Noun ہلکا پیلا سنترہ ۔ جو بہت میٹھا نہیں ہوتا ۔
Seville was one of the greatest river ports of spain
Sevills one of the greatest of its river ports
Sevres Adjective قصبہ سیورے کی چینی مٹی یا برتن ۔ ساوری ۔
Sevum Noun گردے کی سخت چربی جو دوا سازی میں کام آتی ہے ۔
Sew Verb سینا ۔ جوڑنا ۔ جوڑ لگانا ۔ نتھی کرنا ۔ چسپاں کرنا ۔
Sew up Verb کسی شخص یا گروہ کی تائید حاصل کرنا ۔
Sewage Noun, Verb گندے پانی کی نالیا ں بنانا ، گندگی جو نلوں کے ذریعے بہ جائے ۔
Sewage farm Noun کچرے سے کھاد بنانے کی کار گاہ ۔ کھاد بنانے کی فیکٹری ۔ کھاد بنانے کی جگہ ۔
Sewage grass Noun بدروئی گھاس ۔ وہ گھاس جو بدروئی کھیت میں اگتی ہے ۔
Sewage irrigation
Sewage is another major source of water pollution Phrase گھروں سےنکاس کیاجانےوالا،ناقص موادپانی کی آلودگی کی ایک اوربڑی وجہ ہے
Sewage treatment سیویج ٹریٹ منٹ ۔ ایسا عمل جس میں صنعتی یا گھریلو پانی کا ذریعہ فلٹر میں سے گزارا جاتا ہے تاکہ امائیڈز اور لسونتی ذرے اور میتھین جیسی گیسیں دور کی جا سکیں ۔
Sewed Verb سیا ۔
Sewellel Noun اود بلاﺅ ۔
Sewer Noun میرمطبخ ، کھانے کا انتظام کرنے والا عہدہ دار ۔ دارغہ دسترخوان ۔
Sewer air
Sewer air bubble Noun موری ، گندی نالی کی ہوا
Sewer gas
Sewer gaseous Noun گٹر کی گیس بند گندی نالی کی گیس
Sewer rat Noun موری کا چوہا ۔ معمولی بھورا چوہا یا گھونس ۔
Sewerage گندے پانی کا نکاس ۔
Sewin Noun ویلز وغیرہ کے دریاوں کی ٹراوٹ مچھلی کی ایک قسم ۔