English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Seventh day baptist
Seventh heaven Noun چرخ ہفتم ۔ ساتواں آسمان ۔ عرش معلی ۔
Seventh pair Noun چہرہ کے اعصاب
Seventh pair of nerves Verb حصب کا ساتواں جوڑ ، چہرے کے اعصاب ۔
Seventhly Adjective ساتویں ۔
Seventieth Adjective سترھواں ۔ ستر برابر کے حِصّوں میں سے کوئی ایک ۔
Seventy Noun ستر کا عدد ۔ ستر سال کا ستر ۔
Seventy eight
Seventy five
Seventy four
Seventy tree year old chou en lai will end up dislocating his right hand if
Seventy twos
Sever Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔
Severability Noun علیحدگی پذیری ۔ قطع پذیری ۔ جُدائی پذیری ۔
Severable Adjective قابل انقطاع ۔ الگ ہونے کے قابل ۔ ٹوٹ جانے کے قابل ۔ قطع تعلق ہونے کے قابل ۔ علیحدہ ہونے کے قابل ۔
Several Noun کئی ، انفرادی ۔
Several countries will have taken part in this gathering Phrase اس اجتماع میں کئی ملکوں نے حصہ لیا ہو گا
Several fishery Noun مچھلی مارنے کا حق ۔
Several law Adjective کئی دو سے زیادہ متعدد الگ الگ جیسے انفرادی یا جدا گانہ جیسے قانون کسی مشترکہ ذمہ داری میں ہر شراکتی سے متعلق الگ الگ اسم تھوڑے افراد یا اشیاء کئی چند ۔
Several million people died during the period
Several notable families supported it
Several thousands کئی ہزار ۔ ہزاروں ۔
Severalfold Adjective کئ گُناہ ۔ چند در چند ۔ کئی اجزا ۔
Severally Adverb فرداً ۔ فرداً ۔
Severalty Noun الگ ہونے کی حالَت ۔ واحد مالِک ہونے کی صُورت ۔ اراضی پر قبضہ کا انفرادی حق ۔
Severance Noun علیحدگی ۔ قطع تعلقی ۔ جُدائی ۔ انقطاع ۔ علیحدگی کا عمل ۔
Severance pay Noun جب کوئی آجر کسی ملازم کو اس کی غلطی کے بغیر نوکری سے علیحدہ کرتا ہے تو جو رقم تاوان کی طور پر دی جاتی ہے اسے کہتے ہیں ۔
Severance tax Noun قدرتی وسائل استعمال کرنے پر ٹیکس ۔
Severe سخت گیر ۔
Severe mild Noun ہرنی جسم کی شدید سوزش