English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Services to trade Noun معاشی سر گرمیاں مثلاً بنک کاری ، بیمہ سازی اور ٹرانسپورٹ جو تجارت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
Services to trade econ Adjective معاشی سرگرمیاں ۔
Servicette Noun کھانے کی میز پر استعمال ہونے والا ۔ رومال ۔ زانوپوش ۔
Servicewoman Noun فوجی ملازم عورت ۔ فوج کی ملازمہ ۔ فوجی خاتون افسر ۔
Servicing واجب الادا سود کی ادائی ۔
Servient Adjective ما تحت ۔
Serviette Noun تولیا ۔ دستر خوانی رومال ۔
Servile غلامانہ ۔ غلاموں کی طرح ۔
Servile war Noun غلاموں کی جنگ ۔
Servile work Noun وہ میکانکی اور نیچ کام جو ہر اتوار کو اور گرجے کے بڑے تہواروں کے دن ممنوع نہیں ۔
Servilely Adverb غُلامانہ ۔ خوشامدانہ ۔
Servileness Noun غلامی ۔ چاکری ۔ نوکری ۔
Servilism Noun با ضابطہ غلامی ۔ وہ نظریہ جو سیاسی غلامی کی حمایت کرتا ہے ۔
Servility Noun غُلامی ۔ خوشامد ۔ جی حضوری ۔
Serving Adjective خدمت کرنے والا ۔ فوجی ۔
Serving man
Serving ones own passions is the greatest slavery
Serving woman
Servite Noun راہب اور راہبہ کا ایک درویشانہ سلسلہ جو فلورنس میں ۱۲۳۳ء میں قائم ہوا تھا ۔
Servitor Noun نوکر ۔ حاضِر باش ۔
Servitorship Noun وظیفہ حواری وغیرہ ۔
Servitude Noun جبری محکومی ۔ حکم برداری ۔ حلقہ بگوشی ۔
Servitude law Adjective قانون کسی جائیداد پر مالک کے سوا کسی اور کا حق تصرف اس قسم کا حق تصرف ۔
Servlet or servelet Noun سرولیٹ ۔ ایک چھوٹا سا جاوا پروگرام جو سرور پر کام کرتا ہے ۔ یہ اصطلاح ایپلیٹ ایک جاوا پروگرام جو کلائنٹ پر کام کرتا ہے کی ساتھی ہے ۔
Servo Noun سروو ۔ سروومیکانزم کا ایک حصہ جسے سروومیکانزم کے فیڈ بیک سرکٹ کی مدد سے کنٹرول کیا جاتا ہے جو حتمی مکینیکل آئوٹ پٹ پیدا کرتے ہیں ۔
Servo control Adjective پیچیدہ یا زیادہ طاقت ور مشین کو بطور جزو چلانے اور طاقت مہیا کرنے والا موڑ ۔
Servo mechanism
Servo mechanism ind Adjective کسی زیادہ پیچیدہ زیادہ طاقتور مشین کو کنٹرول کرنے یا چلانے میں کام دینے والا نظام کم خرچ طریقہ ۔
Servo motor
Servomechanism Noun کسی زیادہ پیچیدہ یا زیادہ طاقَت ور مشین کو کَنٹرول کرنے والا نِظام ۔ کم تواں طریقہ ۔