English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sesquipedal Adjective ڈیڑ فٹی ۔ کثیر الاجزا ۔
Sesquipedalian Noun ڈیڑھ فٹا شخص یا چیز ۔ ڈیڑھ فشا لفظ ۔
Sesquipedalianism Noun ثقیل اور مغلق الفاظ استعمال کرنا ۔
Sesquipes Noun ڈیڑھ فٹا ۔
Sesquiplicate Adjective مکعب گنا ۔ جس میں مربع کا تناسب ہو ۔ مکعب مربعی ۔
Sesquiquadrate Noun دو اجرام فلکی کی وضع جب وہ ایک دوسرے سے ۱۳۵ ڈگری پر ہوں ۔
Sesquirt Noun مَشکيلا ۔ لَفيَہ ۔ ايک سَمَندَری لَفيَہ جِس کو چھُونے ياچھيڑنے پَر مُنھ سے پانی چھوڑتا ہے ۔
Sesquisulfide Noun ڈیڑھ گندھکی ۔ جس میں گندھک کے تین جز اور کسی اور عنصر کے دو جز ہوں ۔
Sesquitertia Noun وہ وقفہ جس میں چار اور تین کی نسبت ہو ۔
Sessile Adjective سیسائل ۔ غیر متحرک ۔ ناقابل حرکت ۔ ساق گل کے بغیر براہ راست شاخ سے جڑا ہوا ۔
Sessile dislocation سیسائیل خلع ۔ اس سے مراد ایسا خلع یا سرکاﺅ ہے جو اپنے قلمی شکبہ میں پایا جاتا ہے جو پھل نہیں سکتا ۔
Session دورانیہ ۔
Session cases مقدمات سیشن ۔ مقدمات قابل ۔ تجویز عدالت سیشن ۔
Session layer Noun سیشن لئیر ۔ آئی ایس او او ایس ریفرنس ماڈل میں سات میں سے پانچویں لئیر ۔
Session synopsis Adjective تربیتی اجلاس کے دوران کسی موضوع پر اہم نکات کا اجمالی خاکہ ۔
Sessional Adjective اجلاسی ۔ میقاتی ۔
Sessional order Noun میقاتی حکم جو صرف ایک میقات کے لیے ہو ۔
Sessionally Adverb میقاتی طور پر ۔ اجلاسی طور پر ۔
Sessions court سیشن کورٹ ۔ سیشن عدالت ۔
Sessions judge سیشن جج ۔
Sessions trial تجویز عدالت سیشن ۔
Sesterce Noun رُوماۓ قَدیم کا ایک سِکّہ جو ابتداً چاندی کا تھا مگر بعد میں تانبے کا ہو گیا ۔ سیس تَرکہ ۔
Sesterium Noun سیس تر تیوم ۔ قدیم رومی سکہ جو ایک ہزار سیس تر تیوس کے برابر ہوتا تھا ۔
Sestertium Noun ایک ہزار سیس تَرکُوں کی مالیّت کا ایک قَدیم رُومی سِکّہ ۔
Sestertius Noun, Plural قدیم رومی سکّے دینار کا ایک چوتھائی ۔
Sestet Noun وہ نغمہ جو چھ آوازوں کے مل کر گانے کے لیے موزوں کیا جاۓ ۔
Sestina Noun شش بند مسدس ۔ چھ مصرعوں والے چھ بندوں کی نظم جس کا آخری بند تین مصرعوں کا ہوتا ہے ۔
Set سلسلہ ۔ سیٹ ۔ ترتیب ۔
Set a beggar on horseback and he will gallop to devil Idiom اوچھے ہاتھ کٹورا آیا پانی پی پی آپھر گیا ! ۔
Set a thief to catch a thief Idiom چور کو چور پکڑتا ہے ۔