English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serverely Adverb سختی سے ۔
Servery Noun مودی خانہ ۔ وہ کمرہ جہاں کھانے کے برتن وغیرہ سجے ہوتے ہیں اور جہاں سے کھانا نکال کر تقسیم کیا جاتا ہے ۔
Servian Adjective قدیم روما کے چھٹے بادشاہ سرویسیس تولی اس سے منسوب ۔
Service Noun ایک یوروپین درخت جس کا پھل ناشپاتی سے ملتا جلتا ہے ۔
Service address for پتہ بغرض تعمیل ۔
Service agreement Latin Law معاہدہ ملازمت ۔
Service area Noun شاہراہ کے پہلو میں ۔ پٹرول بھروانے ۔ کھانے پینے کی سہولیات کے لیے مخصوص احاطہ ۔ نشرگاہ کی پہنچ کا علاقہ ۔ نشریات کی وسعت ۔
Service berry Noun سنجد ۔ سرو بہی ۔ ایک قسم کا چھوٹا درخت کا پھل ۔
Service berry Noun سنجد ۔ سرو بہی ۔ ایک قسم کا چھوٹا درخت کا پھل ۔
Service book Noun گرجا میں پڑھی جانے والی منظور شدہ دعائیں ۔ برصغیر میں کتاب خدمات ۔ سرکاری ملازمت کا سارا ریکارڈ ۔
Service book Noun گرجا میں پڑھی جانے والی منظور شدہ دعائیں ۔ برصغیر میں کتاب خدمات ۔ سرکاری ملازمت کا سارا ریکارڈ ۔
Service box Noun دھات کا ایک بکس جہاں سے بجلی کے تار گھر کے اندر سوئچ تک جاتے ہیں ۔
Service brake Noun فوری ضرورت بریک ۔
Service bus Noun موٹر کوچ ۔ مسافروں کی بس ۔ گاڑی کی شکل میں مسافروں کے لیے سہولت ۔
Service bus Noun موٹر کوچ ۔ مسافروں کی بس ۔ گاڑی کی شکل میں مسافروں کے لیے سہولت ۔
Service by affixation تعمیل بذریعہ چسپاندگی ۔
Service ceiling Noun سطح سمُندَر سے کسی طیّارے کے لیے قابل پرواز بُلندی ۔
Service charge خدمت گزاری کا معاوضہ ۔
Service charge خدمت گزاری کا معاوضہ ۔
Service club Noun خِدمَت گھر ۔ برادری کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ادارہ ۔
Service door Noun مُلازموں کے آنے جانے کا سامان لانے ، لے جانے کا دروازہ ۔
Service dress Noun فوجی وردی ۔ فوج کا وہ لباس جو ڈیوٹی پر پہنتا ہے ۔ فوج کا ڈریس ۔
Service engineer
Service flat Noun رہائشی فلیٹ جہاں منتظمین کی طرف سے گھر یلو خدمت اور کھانے کا بھی انتظام ہو ۔
Service hatch
Service industries تعلیمی تہذیبی ادارے و غیرہ ۔
Service industry Noun خدمات نہ کہ اشیا مہیا کرنے والی صنت ۔ صنعتی فیکٹری ۔
Service is not inheritance Phrase نوکری کی کیا جڑ ؟
Service life Noun استعمال کی مدت ۔
Service line Noun لکیر ۔ پالا ۔ حد ۔