English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Servomotor Noun پیچیدہ یا زیادہ طاقَت وَر مَشین کو بطور جزو چلانے اور طاقَت مُہَیا کرنے والا موٹر ۔
Serwer Name سر و ر ۔ رہنمائی بز رگی پیشوائی سر داری رہبری ۔
Serweri Name سر وری ۔ بز رگی ر ہبری سر دا ری پیشوائی رہنمائی ۔
Sesame تل ۔ روغنی اناج ۔
Sesamoid Noun کشتی نما استخوان ۔ استخوان خرفی ۔ سسمانی ہڈی ۔
Sesamoid alar Noun تھائیرا ئیڑ کے بند ھنوں کی چھوٹی کری جو ناک کے دو نوں طرف اور کبھی کبھار آواز کے آلات میں ہوتی ہیں
Sesamoid bone Noun تل کی مانند ہڈی
Sesamoidea laryngis cartilago Noun غضروف حنجری سمسمانی
Sesamum تِل ۔
Sesamum indicum Verb عدم اساق ، وہ پتہ جو ٹہنی سے نکلے جس کے ڈنٹھل نہ ہوں ۔
Sesban Noun سبان ۔
Sesbania aculeata Noun مجاندری ، جیسانتی ، جنگلی جنتر
Sesbania aegyptica Noun بل موٹا ، جیسانتی ، جینت
Sesbania bispinosa Noun مجاندری ، جیسانتی ، جنگلی جنتر
Sesbania grandiflora Noun رواسن ، گڑھل ، باسنا
Sesbania sesban Noun سیسبان ، جنتر
Seseli Noun چھتری کی شکل کا ایک سدا بہار پودا ۔
Seseli indicum Noun بنجوان
Sesitization Noun, Adjective حَسَاس گَری ۔ حَسَاس بَنانا
Seskwisentin Noun ایک سو پچاس سالہ سالگرہ ۔ ڈیڑھ سو سالہ سالگرہ ۔ ڈیڑھ سو سال بعد منائی جانے والی سالگرہ ۔
Sesqui Noun ڈیوڑھا ۔ ڈیوڑھا اکسائڈ ۔ کیمیائی مرکب ۔ ڈیوڑھا تیزاب کا محلول ۔
Sesqui Noun ڈیوڑھا ۔ ڈیوڑھا اکسائڈ ۔ کیمیائی مرکب ۔ ڈیوڑھا تیزاب کا محلول ۔
Sesquialter Adjective ڈیوڑھا ۔ جس میں ایک اور ڈیڑھ یا دو اور تین کی نسبت ہو ۔
Sesquibasic Adjective جس میں تین حصے اساس اور دو حصے ترشہ ہوں ۔
Sesquibromide Noun برومائیڈ جس میں دو جوہر برومین کے اور تین کسی اور عنصر کے ہوں ۔
Sesquicentennial Adjective ایک سو پچاسویں سالگرہ سے متعلق ۔
Sesquiduple Adjective جس میں ڈھائی اور ایک کی نسبت ہو ۔ ڈھائی گنا ۔
Sesquiltera Noun آرگن باجے کا پردا ۔
Sesquiopedality Noun لمبے الفاظ کا استعمال ۔
Sesquioxide Noun ڈیڑھ آکسیدی ۔ جس میں تین جز آکسیجن کے اور دو کسی اور عنصر کے ہوں ۔