English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Service man Noun فوجی ۔ مرمت کرنے والا شخص ۔
Service medal Noun تمغہ خِدمَت ۔ جنگی کارنامے کے اعتراف میں دیا گیا تمغہ۔
Service module Noun طیارے یا ہوائی جہاز کا وہ حصہ جس میں انجن اور بجلی گھر ہوتے ہیں ۔
Service of a writ حکمنامہ کی تعمیل کا تسلیم کرنا ۔
Service of process Latin Law حوالگی سمن ۔
Service of summons substituted متبادل تعمیل سمن ۔ متبادل طریقہ تعمیل ۔
Service personal تعمیل شخصی ۔ تعمیل ذاتی ۔
Service pipe Noun نل کی شاخ جو بڑے نل سے گھر تک پہنچائی جاۓ ۔
Service road Noun بڑی سڑک کے پہلو میں پتلی سڑک ۔ مکانات دکانوں کے لیے ۔
Service road Noun بڑی سڑک کے پہلو میں پتلی سڑک ۔ مکانات دکانوں کے لیے ۔
Service side
Service speed
Service stamp
Service stamps ٹکٹ ڈاک جو سرکاری ڈاک پر چسپال کیا جاتا ہے ۔
Service station Noun پیٹرول پمپ ۔ وہ جگہ جہاں سازوسامان کی مُرمَّت وغیرہ کا بندوبست ہو ۔
Service station Noun پیٹرول پمپ ۔ وہ جگہ جہاں سازوسامان کی مُرمَّت وغیرہ کا بندوبست ہو ۔
Service stripe Noun فوجی پَٹی ۔ خِدمَت فیتہ ۔ سپاہی کی قمیض وغیرہ کے بائیں بازُو پر لگی ہوئی آڑی پٹی جو امریکی افواج میں تین سال اور بحریہ میں چار سال کی مُدّت کے بعد لگائی جاتی ہے ۔
Service tree Noun یورپ میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ اس کا پھل چھوٹا لیکن قدرے تُرش اور خوردنی ہوتا ہے ۔
Service tree Noun یورپ میں پایا جانے والا ایک درخت ۔ اس کا پھل چھوٹا لیکن قدرے تُرش اور خوردنی ہوتا ہے ۔
Service uniform Noun فوجی وردی ۔
Service utility Adjective خدمتی افادہ ۔
Service without reward is punishment Idiom خِدمت بغیر صِلہ سزا ہو جاتی ہے ۔
Service woman
Serviceability Noun خِدمت کی اہلیت ۔ فائدہ مندی ۔ دیرپائی ۔
Serviceable Adjective قابِل خِدمَت ۔ مُفید ۔ ٹھیک طرح کام دینے کے لائق ۔ دیرپا ۔
Serviceableness Noun کار گزاری کی اہلیت ۔ افادیت ۔ پائیداری ۔ مضبوطی ۔
Serviceably Adverb خِدمَت گُزارانہ ۔ مُفید طریقے پر ۔
Servicebook Noun عِبادَت نامہ ۔ دعانامہ ۔ وہ کِتاب جس میں مَذہَبی رسُومات ادا کرنے کے مُختَلِف طریقے درج ہوں ۔
Serviced Verb خدمت کی ۔
Serviceman Noun فوجی خدمت پر مامور شخص ۔ مرمت ۔ دیکھ بھال کا ذمہ لینے والا شخص ۔