service stripe – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فوجی پَٹی ۔ خِدمَت فیتہ ۔ سپاہی کی قمیض وغیرہ کے بائیں بازُو پر لگی ہوئی آڑی پٹی جو امریکی افواج میں تین سال اور بحریہ میں چار سال کی مُدّت کے بعد لگائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu