English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serpent star Noun حوا ۔
Serpent stone
Serpentaria Noun ایک قسم کی گھاس کی جڑ ۔ حاصل ہونے والی القلی نما ۔
Serpentary Noun ایک قسم کی گیاہ جس کی جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے ۔
Serpentiform Adjective مار نما ۔ مار صورت ۔ مار شکل ۔ سانپ نما ۔
Serpentina rauwolfia Noun راولفیا کی خشک جڑ جسے ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو استعمال کرایا جاتا ہے چھوٹی چندن ، اسرول ، چندرا
Serpentine Adjective سرپنٹائن ۔ ادویاتی یا طبی پودا ۔ دو فلقی آسام سے پنجاب تک پایا جاتا ہے ۔
Serpentine aneurysmal Noun لہریا دار انورسما
Serpentine dance Noun رقص مار پیچ ۔ جس میں سانپ کے سے پیچ و خم ہوتے ہیں ۔
Serpentine marble Noun حجرالحیہ کی چٹان ۔
Serpentine motion Noun سانپ کی طرح بل کھاتے ہوۓ چلنا ۔ پر پیچ و خم حرکت ۔
Serpentine temple Noun ناگ مندر ۔
Serpentine verse Noun کوئی مصرعہ یا موزوں عبارت جو کسی لفظ سے چل کر اسی پر ختم ہو ۔
Serpentine windings Noun پیچ و خم ۔ جو سانپ کی طرح بل کھاتا جاۓ ۔
Serpentine wisdom Noun دور اندیشی ۔ فراست ۔ حزم ۔
Serpentinely Adverb پر پیچ طور پر ۔ مار پیچ طور پر ۔
Serpentinize Verb سانپ کی طرح بل کھاتے ہوۓ چلنا ۔
Serpentinous Adjective سانپ جیسا ۔ مار نما ۔
Serpentize Verb سان کی طرح پیچ کھانا ۔
Serpentized Verb سان کی طرح پیچ کھایا ۔
Serpentlike Adjective سانپ جیسا ۔
Serpentry Noun ماران ۔ مارستان ۔ ٹیرھی ترچھی چال ۔
Serpents head
Serpents tongue
Serphidae Adjective سرفیڈا ۔ چھوٹی کالی بھڑوں کا خاندان شش پائے غشائی پردار حشرات دوسرے حشرات کی طفیلیئہ بھڑیں ہیں ۔
Serphoidea Adjective سرفائیڈیا ۔ شش پائے غشائی پردار حشرات کا پرانا نام جن میں کالی بھڑیں وغیرہ شامل ہیں ۔
Serpigenosum angiomatous Adjective جلدی بیماری جس میں جلد پر چھوٹے چھوٹے جوف دائروں کی صورت میں بن جاتے ہیں
Serpiginons Adjective داد کا ۔
Serpiginosum angioma Noun سرایت شدہ وعائی رسولی
Serpiginous Adjective سانپ جیسی سکڑی ہوئی جلد ۔