English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serolida Adjective سیرولیڈا ۔ یکساں پایہ قشریہ کا خاندان ۔
Serolin Noun ایک چربیلا مادہ جو خون کے سیرم میں پایا جاتا ہے ۔
Serological Adjective مصلیاتی ۔ خون کے معائنہ کے متعلق ۔ خون کا تجذیہ ۔
Serologist Noun مصلیات داں ۔
Serology Noun علم طب کی وہ شاخ جو سیرا یا سیرم خون آبیات کے متعلق بحث کرتی ہے سیرایا سیرم خون کے آبی حصے کو کہا جاتا ہے جو دھی کی پھٹکیوں کی مانند ہوتا ہے ۔
Seroma Noun بافتوں میں سیرم کا رسولی کی طرح جم جانا
Seromembranous Noun سیرمی جھلی سے متعلق
Seromucous Noun رطوبت مخاطیہ اور خوناب سے متعلق
Seromucous gland Noun خوناب اور بلغم پیدا کرنے والے غدود
Seromucular Noun آنتوں کے عضلات اور سیرمی جھلی سے متعلق
Seron Noun جانور کی کھال میں لپٹی ہوئی گانٹھ ۔
Seronegative Adjective خون کے معائنے کے منفی نتیجے کی بابت یعنی مرض کا پتہ نہ چلا ۔
Serophulosis Verb گنڈ مالا ۔
Serophyte Noun مصل میکروپ
Seropositive Adjective خون کے معائنے کے مثبت نتیجے کی بابت ۔ یعنی مرض کی موجودگی کا کھوج ملا ۔
Seropuralent Noun خوناب اور پیپ سے متعلق
Seropurulent Adjective آب خون اور پیپ کا آمیزہ ۔
Seropus Noun زرد آب ، صدید ، کچ لہو ، مصل پیپ
Seroputulent Verb آب خون وپیپ ملا جلا ۔
Seroreaction Noun سیرم میں رد عمل ظاہر ہونا
Serorevertion Noun سیرم میں انٹی باڈیز کی مقدار کم ہوتے چلے جانا
Serosa Adjective سیروسا ۔ غشا ۔ لی ۔ کوریون ۔
Serosa choeoiditis Noun سبز موتیا
Serosa retinitis diffuse Noun پانی والے شبکیہ کی سوزش
Seroserous Noun دو آبدار جھلیوں کو ملانے والا
Seroservery Noun کسی مرض کی تلاش و جستجو میں مریض کے سیرم کا معائنہ کرنا
Serositis Noun خون آب کی جھلی کی سوزش ۔
Serosity Noun مصلیت ۔ رقت ۔ خون کی نالیوں کو سکیڑنے کا عمل ۔
Serosum papillare cystoma Noun حلمی مصلی دویری رسولی
Serosynovitis Noun التہاب غشاء مصلی جس میں سے زرد پانی بھی نکلتا ہو