English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serpiginous chancroid Noun رینگنے والا قرحہ
Serpiginously Adverb داد کے انداز میں ۔
Serpigo Noun داد کا مرض ۔ کھاج ۔
Serpula Noun خاندان کے مختلف سمندری حشروں میں سے کوئی ۔ جو لہریے دار (حلزونی ) گھونگوں یا صدفوں میں رہیتے ہیں ۔
Serpulean Noun جنس مارچہ ۔
Serpulidae Adjective سرپولیڈا ۔ غیر متحرک کیچووں کا خاندان ۔ عموما زمین میں کلسی نالیاں تعمیر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔
Serpulite Noun متحجر مارچہ ۔
Serra Noun ایک افسانوی بحری عفریت ۔
Serradilla Noun بحیرہ روم کے علاقے کی ایک پھلی دار نبات ۔ شبدر ۔ جو جانوروں کے چارے کے لیے اُگائی جاتی ہے ۔
Serran Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Serranid Noun, Adjective سیرانڈ ۔ سمُندری مچھلی کی قِسم جِس میں کئی ذیلی اقسام شامِل ہیں ۔
Serranidae Adjective سیرانیڈا ۔ چوب نما جھلی ۔ خار ماہی کی ایک قسم ۔
Serranoid Adjective ایک قسم کی مچھلی سے متعلق ۔
Serranus Noun بحری خار ماہی ۔
Serrate Adjective سیریٹ ۔ آری نما ۔ پتوں کے کنارے دندانے دار ہونا مثلا گلاب کے پودے کے پتے ۔
Serrated Noun آری نما ، کفارا ، مسنن ، منشاری ، دندانے دار
Serratia Noun ایک قسم کے جراثیم ۔
Serration Noun آرے جیسی گانٹھ ۔
Serrato
Serratus Noun آری نما عضلہ
Serrefile Noun وہ شخص یا اشخاص جو فوج کے عقب میں رکھے جائیں ۔ اہل ساقہ ۔
Serrefine Noun خون کی رگ کو پکڑنے کا چمٹا ۔
Serri
Serri rostrate
Serricorn Noun دندانی بھونرا ۔ آرہ قرنہ ۔ جُعل ۔
Serridentinae Adjective سیریڈینٹینا ۔ معدوم قوی الجثہ جانداروں کا ذیلی خاندانوں ۔
Serried دوش بدوش ۔ صف بستہ ۔
Serriedly Adverb صَفوں کے طریق پر ۔
Serriedness Noun قرابت ۔ قرب ۔
Serriferous Adjective آرہ نما ۔ دندان نما ۔ دندانہ صورت ۔ آرہ دار ۔