English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serrtermitidae Adjective سیریٹرامیٹیڈا ۔ دیمکوں کا خاندان ۔ اس کی ایک ہی نوع زندہ ہے جو برازیل میں پائی جاتی ہے ۔
Serrula Noun شانہ ۔ سرولا ۔
Serrulate Adjective سیرولیٹ ۔ آری نما ۔ دندانہ دار ۔
Serrulation Noun تسنین ۔ دندانہ داری ۔
Serry Verb دوش بدوش ہونا ۔ صف بستہ ہونا ۔
Sertion Noun دخل ۔ شمولیت ۔ اندراج ۔
Sertoli cell Noun خصیوں کے وہ خلیے جن میں جرثومہ منی کے خلیے بلو غت سے قبل نگہراشت میں رہتے ہیں
Sertularia Noun قسم آبی کثیر پا ۔
Sertularian Adjective آبی کثیر پا کی جنس سے متعلق ۔
Sertule Noun چھتر ۔ پھولوں کا گچھا جس میں ڈنڈیاں جو تقریباً مساوی طوالت کی ہوتی ہیں ۔
Serub رگڑ رگڑ کر صاف کرنا ۔
Serubbers گازروب ۔ ان کے ذریعے گیسوں کی آلودگی دور کی جاتی ہے گیسوں کو ایک مائع کے ذریعے صاف کیا جاتا ہے ۔
Serum دودھ یا خون کا رقیق مادہ ۔
Serum aibumin Noun خُونابی البومین ۔ پلازمے میں اور بَدَن کے خونابی رَطُوبتُوں میں پایا جانے والا ۔
Serum albumin Adjective خون کے بے رنگ سیال اور دوسرے نیلے سیالوں میں کثرت سے پائی جانے والی پروٹین ۔
Serum blood Noun مصل دموی خون کے جمنے کی صورت میں رسنے والا مائع ۔ یہ پلازما ہوتا ہے جس میں خون کو منجمد کرنے والے کیمیائی اجزاء موجود نہیں ہوتے ۔
Serum eruption Noun خونابی احمرار
Serum globulin Noun خُونابی گلوبولین ۔ وہ پلازمانی لحمیہ جِسے ذرات گردانی کا بَرقی عَمَل تین دموی حِصّوں میں پھاڑ دیتا ہے ۔
Serum gonadotrophin Noun بَیضَہ دانی کو مُحَرَّک کَرنے والا ہَارمُون جِسے حَاملَہ گھوڑیوں کے خُونی سیرَم سے حَاصَل کیا جاتا ہے
Serum ladoratory Noun تشخیص کی بنیاد سیرم سے ملنے والے نتائج پر رکھنا
Serum sickness Noun سیرہ کے انجکشن کا ردّعمل جس سے جلد پر دانے ابھر سکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے ۔ مصلی مرض ۔
Serum threrapy Noun مصلی علاج ۔
Serumal Noun خوناب یا سیرم سے حاصل کردہ
Serumfast Noun خوناب کے اثرات کو روکنے والا
Serumuria Noun بول زلالی
Seruple ضمیر کی خلش ۔
Serupulous ایماندار باریک بین ۔
Serutinise جانچ پڑتال کرنا ۔
Servable Adjective قابل خدمت ۔
Serval Noun افریقی جَنگل بلی ۔ چیتا بلی ۔ کاندھوں تک اس کا قد دو فُٹ تک پہنچ جاتا ہے ۔