English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Serotalt tongue Noun چری ہوئی زبان
Serotherapy Verb آب خون کے ذریعہ امراض کا علاج ۔
Serotina capsular Noun ریزینہمعکوس
Serotinal Adjective اواخر گرما میں ہونے والا ۔
Serotine Noun لال چمگادڑ ۔
Serotinous Adjective سیروٹائنس ۔ ایسے پودے جو موسم کے آخر میھول کھلاتے ہیں ۔
Serotinus dens Noun ڈاڑھ
Serotonin ٹریپٹوفان کی ایک پروڈکٹ جس کا کیمیائی اور طبعی عمل زخم کے بعد جسم کے بافتوں پر ہوتا ہے ۔
Serotype Adjective سیروٹائپ ۔ خوردبینی اجسام سے متعلقہ مصلیات ۔
Serous Adjective سیرس ۔ سیرم سے متعلقہ ۔
Serous abscess Noun خوناب ریز پھوڑا
Serous albuminuria Noun پیشاب میں البیومن خونابی
Serous apoplexy Noun مصلی سکتہ
Serous cavity Noun خو نالی خوف
Serous effusion Noun خونابی بہاو۶ ( نفوز )
Serous expectoration Noun خونابی بلغم صدیدی بلغم
Serous gland Noun جھلّی یا غدہ جس سے خون رستا ہو ۔ جسم میں غدہ نما ایسا حصہ جس سے خون رستا ہے ۔ غدہ سے خون کے بہنے کا عمل ۔
Serous hepatosis Noun جگر کی وریدی خرابی
Serous inflammatory Noun خونانی سوزش
Serous membrane Noun غشاۓ مصیلی ۔
Serous sebaceous Noun مصلی ، خو نابی تھیلی
Serovacination Noun سیرم ویکسین اور بیکٹیریائی ویکسین کو ملا کر انجکشن لگانا
Serow Noun بَز کوہی ۔ بزہمالیہ ۔ ایشیائی بُز آہو ۔
Serpek process سر پکی عمل ۔ فضائی نائٹروجن کو مرکبات میں تبدیل کرنے کا ایک طریقہ ایلومینیم کے ساتھ نائٹروجن کے تعامل سے ایلومینیم نائٹرائیڈ بنتا ہے ۔ پھر بھاپ کے ذریعے اس کے افتراق سے امونیا الگ کر لی جاتی ہے ۔
Serpent Noun سانپ ۔ افعی ۔ مار ۔ اژدہا ۔ دغاباز ۔
Serpent cucumber
Serpent eagle
Serpent eater
Serpent fish
Serpent grass Noun انجبار کوہی