English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sera Name سیرا : پھرنے والا ۔ سیر کرنے والا ۔
Sera sine Noun سیرم
Serac Noun گلیشیر کے ٹوٹنے سے بن جانے والا برف کا بہت بڑا ٹُکڑا نُما تودہ ۔
Seraeh of the pen Idiom دستخط سے ۔
Seraglio Noun حرم سراۓ ۔ پردہ نشیں بیویوں کی خلوت گاہ ۔
Serai Noun کارواں سرائے ۔ کارواں کے آرام کرنے کی جگہ ۔ فوج کی آرام گاہ ۔
Seral Noun سراۓ ۔ کاروان سراۓ ۔ تُرکی میں محل ۔
Seralbumen Noun خون کا البومن ۔
Seralbumin Verb خون کا البرمن ۔
Serang Noun جہاز کے عملے کا دیسی افسر ۔ جہاز کے عملے کا وہیں کا افسر جہاں سے جہاز پرواز کرے ۔
Seranoid Adjective سیرانما ۔ سیرانڈ مچھلی کی طرح کا ۔
Serape Noun شوخ رنگ اُون سے تیار کیا گیا کمبل ۔
Seraph Noun عالی مقام فرشتہ ۔ ملاء اعلی کا سب سے اُونچا طبقہ ۔ سویڈن کا ایک خطاب اور تمغہ ۔
Seraphic Adjective ملکوتی ۔ فرشتہ خصال ۔ ملک مزاج ۔ فرشتہ خُو ۔
Seraphic friar Noun سینٹ فرانس کا پیرو ۔
Seraphically Adjective پاکیزہ طور پر ۔
Seraphim Noun فرشتہ ۔ عالم علوی کی ہستی ۔ ملک ۔
Seraphina Noun ہارمونیم باجے کی ابتدائی صورت ۔ سرا فینا ۔
Seraskier Noun ترلی کا کمان دار اعلی اور وزیر جنگ ۔ جنگی معاملات پر غور کرنے والا افسر ۔
Serb Noun باشندہ ملک سرویہ ۔ سرویہ کی زبان ۔
Serba Name سر بعہ فوری اثر کر نے والی ۔
Serbian Adjective سرویائی ۔ سرویہ کا ۔ اس علاقے کے زُبان ۔ سروی ۔ وہاں کے لوگوں سے مُتعلّق ۔
Serbo creation
Serbo croat
Serbonian bog Noun سربونی دلدل ۔ دلدل جو دریاۓ نیل کے دہانے پر واقع تھی ۔
Sere Noun پودے کی تَشکیل میں نموئی مدارِج ۔
Sereaming face Idiom مسکراتا مضحکہ خیز چہرہ ۔
Sereen shot Noun سکرین شاٹ ۔ ایک ایسی تصویر جو کمپیوٹر ڈسپلے کے تمام یا کچھ حصے دکھاتی ہے ۔
Serein Noun مہین بارش کی پھوہار جو بغیر بادلوں کے بعض مدارینی علاقوں میں پڑتی ہے ۔
Serenace Noun تجارتی نام ہے ہالو پیریڈول کا ۔