English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sequential approach Adjective اس اپروچ میں تدریسی مواد منظم اور منطقی سلسلہ ترتیب میں پیش کیا جاتا ہے ۔
Sequential logis element Noun سیکونشل لاجک ایلیمنٹ ۔ ایک لاجک سرکٹ ایلیمنٹ جس کی کم از کم ایک ان پٹ اور ایک آئوٹ پٹ ہوتی ہے اور اس میں آئوٹ پٹ سگنل ان پٹ سگنل کی یا سگنلز کی موجودہ یا سابقہ حالتوں پر منحصر کرتا ہے ۔
Sequential processing Noun سیکونشل پروسیسنگ ۔ انفارمیشن کی آئٹم کی پروسیسنگ جو اس ترتیب میں کی جائے جس ترتیب میں وہ سٹور کیے جاتے ہیں یا ان پٹ کیے جاتے ہیں ۔
Sequentiality Noun تواتر ۔ توالی ۔ ترتیب ۔
Sequentially Adverb نتیجے کے طور پر ۔ تسلسل کے ساتھ ۔
Sequester Verb جُدا کرنا ۔علیحدہ کرنا ۔ فرق کرنا ۔ ضبط کرنا ۔
Sequesterable Adjective قابل ضبطی ۔ قابل قرقی ۔
Sequestered Verb جدا کیا ۔
Sequestered growth Noun نیو کلیس کے گوداکا آزادہ لٹکنا اور پھر مہروں کے درمیان قرص سے مل جانا
Sequestering agent chelating agent
Sequestrable Adjective قابل ضبطی ۔ قبضے میں کر لینے کے قابل ۔ چھین لینے کے قابل ۔
Sequestral Adjective معروقہ ۔ معلقہ ۔ لٹکا ہوا ۔ بے جان ۔ جھولتا ہوا ۔
Sequestrant Noun کسی چیز کو انجام تک پہنچانے والا یا علیحدہ رکھنے والا
Sequestrate Verb امانت کے طور پر رکھنا ۔
Sequestrated Verb امانت کے طور پر رکھا ۔
Sequestration Noun متناہی ۔ ضبطی ۔ قرقی ۔
Sequestration anaemia Noun دمی انیمیا
Sequestration implatation Noun جلدی علیحدگی
Sequestration law Adjective مال ضبطی قرقی دیوالیہ پن ۔
Sequestrator Noun وہ شخص جو قرقی کروانے کے لیے مقرر ہوتا ہے ۔
Sequestrectomy Adjective مردہ کھال یا ٹلی ہوئی ہڈی کی جراحی ۔
Sequestrotomy Noun دمہ شگافی ۔ انفصال ۔ دمہ شگافی کا عمل ۔
Sequestrum Noun مردہ کھال یا ہڈی جو اپنی جگہ سے ہٹ گئی ہو ۔
Sequin Noun چھوٹی سی چمکیلی طشتری جس کو لباس کی زیبائش کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
Sequined Adjective ستارہ دار ۔ جس میں ایسا ستارہ ٹکا ہوا ہو ۔
Sequitur Noun نتیجہ ۔ استخراج ۔ استنباط ۔
Sequoia Noun کیلیفورنیا کے دو بہت قد آور اور گھیر دار تنے والے چیڑ کی قسم کے درختوں میں سے کوئی ۔
Sequoia redwood Noun چوب سُرخ ۔ کیلی فورینا کے صنوبری قسم کے دو قدآور درختوں یعنی پتنگ میں سے کوئی ایک ۔
Sequuestration Noun قرق کرنے والا ۔
Ser vice occupations ماہر تعمیرات ۔ وکلاء ۔ درزی وغیرہ ۔