English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Septum nasal | Noun | نتھنوں کا درمیانی پردہ |
| Septuple | Noun | ساتواں ضعف ۔ سات گنا ۔ |
| Septuplet | Noun | جوڑاں سات بچوں میں سے کوئی ۔ سات سُر جو چار یا چھ تالوں میں بجائے جائیں ۔ |
| Septuplicate | Adjective | جس کے سات نسخے ہوں ۔ |
| Sepulcher | Noun | مرقَد ۔ مُقبرہ ۔ تربت ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ روضہ ۔ |
| Sepulchral | Adjective | گور کا ۔ قبر کا ۔ موت کی یاد دلانے والا ۔ |
| Sepulchral chest | Noun | تابوت ۔ |
| Sepulchrally | Adverb | ہول ناک طور پر ۔ غم گین انداز میں ۔ |
| Sepulchre | Noun, Verb | تربت ۔ گور ۔ مزار ۔ مزار کا گنبد ۔ قبر میں اُتارنا ۔ |
| Sepulchred | Verb | گاڑا دفن کیا ۔ |
| Sepultural | Adjective | تدفین سے متعلق ۔ تدفینی ۔ |
| Sepulture | Verb | دفن کرنا ۔ قبر میں رکھنا ۔ |
| Seq | Noun | لاطینی مخفف بمعنی ذیل میں ۔ |
| Sequacious | Adjective | مُقتدی ۔ پیرو ۔ مُقلد ۔ غلامانہ ۔ |
| Sequaciously | Adverb | مُقلدانہ انداز میں ۔ |
| Sequaciousness | Noun | مقلدی ۔ تقلید ۔ |
| Sequacity | Noun | مُقلدی ۔ پیروی ۔ تسلسل فِکر ۔ |
| Sequel | Noun | خاتمہ ۔ اختتام ۔ قصّے کا آخری حصہ ۔ انجام ۔ نیتجہ ۔ |
| Sequela | Noun | انجام مابعد نتیجہ ۔ |
| Sequence | Noun | سلسلہ ۔ تسلسل ۔ ترتیب ۔ علت و معلول کا رابطہ ۔ ایک ہی بول کی تکرار ۔ دُہرانا ۔ کتاب مناجات ک حمد ۔ |
| Sequence check | Noun | سیکونس چیک ۔ ایک پروسیس جو اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ ڈیٹا یا ریکارڈ ایک خاص ترتیب کے مطابق ہیں ۔ |
| Sequence dating | Noun, Adjective | تعین تاریخ بر بنائے تسلسل ۔ |
| Sequence of events | Verb | کھیلوں یا سرگرمیوں کی ترتیب ۔ |
| Sequence of tenses | Noun | ذیلی فعل کے زمانے کا اصلی فعل کے تابع ہونا ۔ |
| Sequenced | Verb | ترتیب سے آیا ۔ |
| Sequencer | Noun | وہ جس پر ترتیب کا دارومدار ہو ۔ |
| Sequent | Adjective | لاحق ۔ تابع ۔ ترتیبی ۔ بعد میں آنے والا ۔ مابعد ۔ مُتاخر ۔ |
| Sequential | Adjective | تواتر سے آنے والا ۔ مابعد ۔ مُتاخر ۔ ماحصل ۔ |
| Sequential access | Noun | سیکونشل ایکسیس ۔ انفارمیشن سٹور یا حاصل کرنے کا ایک طریقہ جو پروگرام سے ابتداء میں ہی سے ریڈنگ شروع کردیتی ہے اور درکار ڈیٹا کی تلاش تک جاری رہتا ہے ۔ |
| Sequential algorithm | Noun | سیکونشل الگورتھم ۔ ایک الگورتھم جس میں ہر مرحلہ ایک خاص ترتیب میں واقعہ ہونا لازمی ہوتا ہے ۔ |