English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Septicopyemia Noun عفونت
Septiferous Adjective حجاب دار ۔ پردہ دار ۔
Septiform Adjective حجاب نما ۔
Septifragal Verb کسی عضو کا اپنے محور سے ہٹ جانا ۔
Septifragally Adverb حَجاب شِکَن انداز سے ۔
Septilateral Adjective ہفت اضلاع ۔ ہفت پہلو ۔ ہفت اضلاعی شکل ۔
Septillion Noun گِنتی کا ایک عدد ۔ برطانیہ اور جَرمنی میں یہ ایک ملین سیکس ٹیلین کے برابر ہوتا ہے ۔
Septimal Adjective عدد سات سے متعلق ۔ ساتواں ۔ ستّہ ۔ ہفتم ۔ سابع ۔
Septime Noun آٹھ پینتروں کے مُقابلے میں ساتواں پنتیرا ۔
Septimole Noun سات سروں کے مجموعے کو چار یا چھ سروں کی رفتار میں بجانا ۔
Septinsular Adjective آئیون جزیرے کا ۔
Septipyemia Noun عفونت اور پیپ
Septisyllable Adjective ہفت اجزا ۔ ہفت رکنی ۔ وہ لفظ جس کے سات جز ہوں ۔
Septivalent Adjective ہفت گرفتہ ۔
Septo
Septo maxillary
Septo optic dysplasia Noun بصری قرص میں خرابی ، پچوٹری غدد کے افعال کے سبب بونا پن
Septogenic Adjective عفونت زا ۔ تعفن پیدا کرنے والا ۔
Septomargianal Noun وہ عورت جسے ساتویں بار حمل قرار پایا ہو
Septomarginal Noun حاجز کے کناروں سے متعلق
Septopal Noun ایک قسم کی تجارتی تسبیح جو دھاگوں اور زنجیروں پر مشتمل ہوتی ہے ۔
Septrin Noun کوٹری موکسازول کا تجارتی نام ۔
Septuagenarian Noun, Adjective سترد برس کا ۔ ستر برس کا شحض ۔
Septuagenian Noun ستر سالہ ۔ سبعونی ۔ ہفتادہ ۔
Septuagesima Noun ایسٹر سے ستر دن پہلے آنے والا اتوار ۔
Septuagint Noun یونانی زبان کی توریت ۔ ہفتادی ترجمہ ۔
Septuagintal Adjective ہفتادی ترجُمے سے مُتعلّق ۔
Septulate Adjective حاجز صغیر دار ۔
Septulum Noun حاجز صغیر ۔
Septum Noun پردہ ۔ حجاب ۔ حاجب ۔