English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Septennium Noun سات سالہ مدّت ۔ سات سال کا عرصہ ۔ سات سال کا وقت ۔ سات سالہ ٹائم پریڈ ۔
Septentrion Noun شُمال ۔ دُبِّ اکبر ۔
Septentrional Adjective شُمال ۔ یاد شُمال سے مُتعلّق ۔
Septet Noun سات افراد ۔ اشیا کا مُجموعہ ۔ سات گویّوں کی منڈلی ۔
Septfoil Noun ست گوشیہ آرائشی نقش ۔ ایک پھول دار بُوٹی ۔ ایک خاص خاندان کی پھول دار بوٹی ۔
Septi
Septi nasi cartilago Noun ناک کی غضروف فاصلی
Septi pellucidi cavum Noun نیم شفاف جھلی کا جوف ، ہانشواں جوف
Septic Adjective فساد خون ۔ سمیّت خون ۔ سڑنے والا ۔ مواد آلود ۔
Septic anaemia Noun تعفن کی وجہ سے انیمیا
Septic arthritic Noun جوڑوں
Septic arthritis عفونتی ورم مفاصل، ہڈیوں کا عفونتی ورم
Septic bronchopneumonia Noun عفو نتی شعبی نمونیہ
Septic fever Noun خون مین زہر پھیلنے کی وجہ سے بخار
Septic peritonitis Noun ورم باریطون جراثیمی
Septic retinitis diffuse Noun کچلہوزدہ شبکیہ کی سوزش
Septic sore throat Noun عفونتی درد گلو ۔ ایک مزمن مُتعدی مرض جو جراثیم زدگی کے باعث پیدا ہوتا ہے ۔
Septic tank Noun عفونتی حوض ۔ وہ حوض جس میں گندا سیال مواد جمع کیا جاتا ہے ۔
Septic tank dumping Noun عفونت جمع کرنے والا حوض
Septicaemia Noun خون میں زہریلے اور فاسد مادے کا سرایت کرنا ۔
Septicaemic Adjective عفونت خون میں مبتلا ۔
Septicaemic plague Noun متعفن خون والا طاعون
Septicaemie Noun سمّیت خون ۔
Septically Adverb زِہریلے پن ۔ عفُونَت کے ساتھ ۔
Septicemia Noun خُون میں تعفُن پیدا کرنے والے خُرد نامیوں ۔ سمیت دموی ۔
Septicemic Adjective سَمیت زدہ ۔ تعفُن زدہ ۔ عفُونَت خُون کا ۔
Septicidal Adjective پھٹنے کے عَمَل میں بیج وغیرہ کا پرت کے مُطابِق طولاً چِر جانے کی کیفیت ۔
Septicidally Adverb طولاً چِرتے ہوۓ ۔
Septicity Noun فَساد خُون ۔ زِہَر خُون ۔ تعفن ۔
Septicoloured Adjective ست رنگا ۔ سات رنگوں کا ۔