English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sepsis puerperal Noun زچگی کا بخار
Sept Noun قبیلہ ۔ کوئی معاشرتی گروہ ۔
Septa Noun حجاب ۔ جدار ۔ حاجز ۔
Septaemia Noun عفونت خون میں مبتلا ۔
Septal Adjective حاجِز ۔ جُداری ۔فاصلی ۔ درمیانی دیوار ۔
Septal defective Noun دل کے خونوں کی درمیانی دیوار میں نقص
Septan Adjective ہفت روزہ ۔
Septangular Adjective ہفت زاویہ ۔ ہفت گوشہ ۔ ست کونا ۔
Septarian Adjective جداری ترتیب میں ۔
Septarium Noun چُونا پتھر ۔ لوہ پتھر کا وہ تودہ جس کے اندر بہت سی درزیں ہوں اور ان میں ایسا معدنی مُواد ہو ۔
Septate Adjective دیوار دار ۔ پردے کے ذریعے الگ الگ ۔
Septation Noun حاجز برداری ۔ حجاب داری ۔ پردہ داری ۔ علیحدگی ۔
Septcentenary Noun, Adjective سات سو سالہ تقریب یا سات صدیوں کی تکمیل ۔ ہفتاد صدی کا ۔
Septectomy Noun نتھنوں کی حد فاصل کا کچھ حصہ کاٹ دینا
September Noun سال کا نواں مہینہ ۔ ستمبر ۔
Septembrist Noun ستمبری ۔ وہ شخص جو پیرس کے قتل واقع ستمبر ۱۷۹۲ء میں شریک یا موجود تھا ۔
Septembrize Verb پیرس کے قاتلوں کی طرح مارنا ۔
Septembrizer Noun ستمبر ۱۷۹۲ء کے قتل عام کا شریک ۔
Septemfoliate Adjective ہفت برگچہ ۔
Septempartite Adjective ہفت جزہ ۔ ہفت گانہ ۔ ہفت حصہ ۔
Septemvir Noun قدیم روم میں سات پادریوں کی جماعت میں سے ایک ۔
Septemvirate Noun سات اشخاص کی حکومت ۔ سات آدمیوں کی جماعت ۔
Septenarius Noun ہفت رکنی ۔ سات رکنی جماعت ۔ سات ممبران پر مشتمل ۔ سات افراد پر مبنی ۔
Septenary Adjective سابعی ۔ سات والا ۔ سات سات کر کے ۔
Septenate Adjective سات کے گروہ میں پیدا ہونے والا ۔ سات اجزا پر مشتمل ۔ سات ٹکڑوں میں منقسم ۔
Septendecillion Noun گِنتی کا ایک عدد ۔ برطانیہ اور جَرمنی میں اس سے وہ بُنیادی عدد مُراد ہے جو ایک ملین سِکس ڈیسیلیئن کے برابر ہوتا ہے ۔
Septennary Adjective ہفت سالہ ۔ جو ہر ساتویں سال آۓ ۔
Septennate Noun عرصہ ہفت سالہ ۔ سات سال کی مدت ۔
Septennial Adjective ہفت سالہ ۔
Septennially Adverb بہ طریق ہفت سالہ ۔