English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Separatrix | Noun | وہ ترچھا خط جس سے تبدیلی کو الگ دکھاتے ہیں ۔ |
| Sepatism | Noun | مذہبی معاملات میں علماۓ کلیسا سے علیحدگی یا آزاد روی ۔ |
| Sepcial means of knowledge | خاص وسائل واقفیت ۔ | |
| Sepctic abortion one associated with uterine infection and rise in body temperature abortion | Noun | رحم میں کسی بیماری کی موجودگی کی وجہ سے اسقاط ، اس کے دوران جسم کا درجہ حرارت بھی بڑھا ہوا ہوتا ہے |
| Seperably | Adverb | علیحدہ کرتے ہوۓ ۔ بہ طریق تفریق ۔ |
| Seperabundance | Noun | افراط ۔ بُہتات |
| Sephadex | سیفاڈیکس ۔ ڈیکسٹرین سے حاصل ہونے والے ہائیڈرو فیلک مادے کا تجارتی نام ۔ فلٹریشن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Sephardi | Noun | ہسپانوی یا پر تگالی یہودی ۔ ہسپانوی بشندہ ۔ ہسپانوی اشیاء ۔ |
| Sephardic | Adjective | یہودیوں کا یا ان سے متعلق ۔ |
| Sepia | Adjective | بھوری کھال والا ۔ |
| Sepia brown | Noun | گہرا سرمئی و زردی مائل بھورا ۔ |
| Sepia paper | Noun | فوٹو گرافی میں استعمال ہونے والا کاغذ ۔ |
| Sepiacean | Adjective | دو شاخہ مچھلی کے گروپ سے متعلق ۔ |
| Sepiment | Noun | بند ۔ جوڑ ۔ حصہ ۔ جز ۔ |
| Sepioid | Noun | دو شاخہ مچھلی کی ایک جنس ۔ |
| Sepiola | Noun | دو شاخہ مچھلی ۔ |
| Sepiolite | Noun | کف دریا ۔ سیر شام ۔ کف البحر ۔ |
| Sepiostaire | Noun | صدف قیر ماہی ۔ سمندر جھاگ ۔ |
| Sepium | Noun | صدف قیر ماہی ۔ سمندر جھاگ ۔ |
| Sepometer | Noun | میزان عفونت ہوا ، ہوا کی عفونت ماپنے کا آلہ ، فضائی آلودگی ماپنے کا آلہ |
| Sepoy | Noun | سپاہی ۔ ہندوستانی سپاہی جسے انگریزوں نے فوجی تربیت دی ہو ۔ |
| Sepoy crab | — | — |
| Sepoy mutiny | — | — |
| Sepp | Noun | ایس ای پی پی ۔ سافٹ وئیر انجینئرنگ فار پیرلل پروسیسنگ کا مخفف ۔ |
| Seppuku | Noun | جاپانیوں کا خود کَشی کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
| Sepration | Noun | جُدائی ۔ علیحدگی ۔ طلاق کا عَمَل ۔ نُقطہ ۔ جگہ جو صُورت پیدا کر دے ۔ |
| Seps | Noun | جنس سقنقور ۔ سانپ گرہ ۔ سپس ۔ |
| Sepsine | Noun | ایک زہریلا بلوری مادہ جو سڑے خمیر سے نکلتا ہے ۔ |
| Sepsis | Noun | اجسام نباتی یا حیوانی کا گلنا سڑنا عفونت ۔ |
| Sepsis oral | Noun | منہ سے گندی بو آنا |