English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Separable programming Adjective خطی پروگرام کی طرح ہی ہوتا ہے تاہم بعض مواقع پر جہاں خطی پروگرام مناسب نہیں ہوتا یہ استعمال ہوتا ہے ۔
Separableness Noun انقسام پذیری ۔ اقسام میں تقسیم ہونے کا عمل ۔ علیحدگی کا عمل ۔
Separate Verb جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ الگ کرنا ۔ چُننا ۔ حامل ہونا ۔
Separate and cellular confinement علیحدہ اور کوٹھری میں بند سزا ۔
Separate colleges are opened for girls Phrase لڑکیوں کے لیے الگ کالج کھولے جاتے ہیں ۔
Separate confinement Noun قید تنہائی ۔ قید خانہ میں علیحدہ بند کرنا ۔
Separate electorate Adjective جدا گانہ انتخاب ۔
Separate establishment Noun علیحدہ انتظام خانہ داری ۔
Separate maintenance Noun نفقہ منطقہ ۔ نان نفقہ جو شوہر بہ رضا مندی زوجہ اس سے علیحدہ رہ کر اس کو ادا کرے ۔
Separated Verb علیحدہ کیا ۔
Separately Adverb الگ الگ ۔ فرداً فرداً ۔ انفرادی حیثیت سے ۔
Separateness Noun تفریق ۔ علیحدگی ۔ جُدائی ۔
Separation Noun جدائی ۔ مفارقت ۔ علیحدگی ۔ پھُوٹ ۔ تغرقہ ۔ میاں بیوی کی علیحدگی ۔
Separation allowance Noun نان نفقہ جو شوہر زوجہ سے علیحدگی کے بعد اس کو دیتا ہے ۔
Separation anxity Noun ۱۲ تا ۲۴ ماہ کے بچے کو متعارف ماحول یا لوگوں سے علیحدہ کرنے پر پریشانی لاحق ہونا
Separation anxity desired Noun کسی معصوم جان کو اس کے والدین ، گھر یا ماحول سے دور کرنے کی وجہ سے گزارنے والے حالات کے تحت ذہنی حالت
Separation energy Noun انفصالی توانائی ۔
Separation judicial عدالتی تفریق ۔
Separation layer Noun انفصالی پرت ۔
Separation of powers تقسیم اختیارات ۔ تفریق اختیار ات ۔
Separation order Noun عدالت کی طرف سے علیحدگی کا پروانہ ۔
Separatism Noun علیحدگی ۔ اعتزال ۔
Separatist Adjective تفرقہ یا افتراق پسند ۔ جدا مشرب ۔
Separatistic Noun انفصالی ۔
Separative Adjective افتراقی ۔ الگ کرنے کا رُجحان لیے ہوۓ ۔ جسے ایسی صورت حال پیدا کرنے کے لیے برتا جاۓ ۔
Separatively Adverb تفرقہ جو طور پر ۔
Separativeness Noun تفرقہ جوئی ۔ افتراق پسندی ۔
Separator Noun افتراق پیدا کرنے والا ۔ علیحدہ کرنے والا ۔
Separatorium Noun عازل ، سر کے اوپر منڈھی ہوئی جھلی کو کھوپڑی سے علیحدہ کرنے والا آلہ
Separatory Adjective آلہ خارقہ ۔ مفترق ۔ تفریق کا کام کرنے والا ۔